ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پورے ملک میں دھوم دھام سے منایا گیا ہولی کا تیوہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in مقامی خبریں
A A
پورے ملک میں دھوم دھام سے منایا گیا ہولی کا تیوہار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی// ہولی کا تہوار جمعہ کو پورے ملک میں دھوم دھام اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران عوام نے پورے رسومات کے ساتھ پوجا کی اور بعد میں گلال لگاکر ایک دوسرے کو ہولی کی مبارکباد دی۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے ہولی کی نیک خواہشات پیش کیں اور مبارکباد دی۔
مذہبی شہر بنارس، اجودھیا اور متھرا سمیت پورے اترپردیش میں رنگوں کا تیوہار ہولی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
اس دوران ڈھول -نقاروں کی تھاپ پر رقص کرتے نظر آئے۔ صبح سے ہی ہر گلی اور محلے پر رنگ و گلال کی بارش ہوتی نظر آئی۔ عوام نے اپنی رنجشیں بھلا کر گلے لگا کر رنگ و گلال جم کر اڑایا اور میٹھی گجھیوں سے منھ میٹھا کروایا۔
ہولی کے موقع پر کاشی، متھرا کے علاوہ گورکھپور اور اٹاوہ میں سیفئی خاص توجہ کا مرکز بنا رہا۔
رنگ گلال کے تیوہار ہولی کے موقع پر رام پور میں ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کرنے والی مت کٹے دولہے کی بارات اس بار گدھے کی بجائےٹھیلے پر بیٹھا کر نکالی گئی۔
وہیں، راجستھان کی راجدھانی میں ہولی کے موقع پرعوام میں جوش و خروش دیکھا گیا اور وہ صبح سے ہی رنگوں میں نظر آئے اور ریاست بھر میں دھولنڈی کا تیوہار جوش و خروش سے منایا گیا ہے۔
شہروں اور دیہاتوں میں لوگوں نے چانگ کی تھاپ پر پھاگ کے گیت گاتے رہے جبکہ مختلف گروپ میں مرد، خواتین اور بچے ہاتھوں میں رنگ پکڑے ایک دوسرے کو لگاتے نظر آئے جبکہ ڈھول اور چانگ کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے ہولی کا تیوہار منایا گیا۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

او آئی سی اجلاس‘ حریت اور دہلی

Next Post

ملک میں کورونا کے 1618 ایکٹو کیسزکم ہوئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں کورونا کے 1618 ایکٹو کیسزکم ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.