اتوار, جون 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ میں ایل او سی کے قریب  پاکستانی شہری گرفتار، تحقیقات جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپواڑہ میں ایل او سی کے قریب   پاکستانی شہری گرفتار، تحقیقات جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۱۳جون

متعلقہ

’کشمیری پنڈت یو ٹی کے مستقبل میں فعال کردار ادا کریں‘

سری نگر ہوائی اڈے کے رن وے کی مرمت ناگزیر:اے اے آئی

                شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سمری گاؤں کے نزدیک ایک پاکستانی شہری کو مبینہ طور پر مشتبہ حالات میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے ہفتہ کے روز اس کی تصدیق کی۔

                چنار کور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مخصوص خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کیا اور کسی بھی ممکنہ سیکورٹی خطرے کو بروقت ناکام بنا دیا۔

                فوج کے مطابق}}مخصوص انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر چوکنا چنار واریئرز نے جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں۱۲ جون۲۰۲۶ کو سمری گاؤں، کپواڑہ کے نزدیک ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا، جس نے مشتبہ حالات میں لائن آف کنٹرول عبور کی تھی۔ مستعد مشترکہ ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لیا اور کسی بھی ممکنہ سیکورٹی خلاف ورزی کو روک دیا‘‘۔

                فوج نے مزید بتایا کہ گرفتار شخص سے تفتیش جاری ہے اور اس کے سرحد عبور کرنے کے حالات، مقاصد اور ممکنہ روابط کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

                بیان کے مطابق’’گرفتار فرد سے فی الحال پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور یہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں کہ اس نے کن حالات میں سرحد عبور کی اور آیا اس کے کسی تنظیم یا دیگر عناصر سے روابط یا مخصوص مقاصد تھے یا نہیں‘‘۔

                حکام نے اس معاملے کی مزید تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی ہیں، تاہم سیکورٹی ایجنسیاں واقعے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۵ منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ نشہ آور مواد برآمد

Next Post

اننت ناگ میں لاپتہ تین کمسن  لڑکیاں چند گھنٹوں میں بازیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کشمیری پنڈت یو ٹی کے مستقبل میں فعال کردار ادا کریں‘
اہم ترین

’کشمیری پنڈت یو ٹی کے مستقبل میں فعال کردار ادا کریں‘

2026-06-14
این ایچ آر سی کاملک بھر میں کشمیری شال فروشوں اور طلبہ کے خلاف حملوں اور ہراسانی کا نوٹس
اہم ترین

سری نگر ہوائی اڈے کے رن وے کی مرمت ناگزیر:اے اے آئی

2026-06-14
این ایچ آر سی کاملک بھر میں کشمیری شال فروشوں اور طلبہ کے خلاف حملوں اور ہراسانی کا نوٹس
اہم ترین

این ایچ آر سی کاملک بھر میں کشمیری شال فروشوں اور طلبہ کے خلاف حملوں اور ہراسانی کا نوٹس

2026-06-14
امرناتھ یاترا سے قبل ایس او جی اور این ایس جی کی مشترکہ تربیتی مشق
اہم ترین

امرناتھ یاترا سے قبل ایس او جی اور این ایس جی کی مشترکہ تربیتی مشق

2026-06-14
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف جموں میں احتجاج
اہم ترین

پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف جموں میں احتجاج

2026-06-14
لیفٹیننٹ جنرل دھیراج سیٹھ   ہوں گے فوج کے اگلے سربراہ  ۳۰ جون کو سنبھالیں گے عہدہ
اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل دھیراج سیٹھ  ہوں گے فوج کے اگلے سربراہ ۳۰ جون کو سنبھالیں گے عہدہ

2026-06-14
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

اننت ناگ میں لاپتہ تین کمسن  لڑکیاں چند گھنٹوں میں بازیاب

2026-06-14
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

وادی میں۵ منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ نشہ آور مواد برآمد

2026-06-14
Next Post
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل

اننت ناگ میں لاپتہ تین کمسن  لڑکیاں چند گھنٹوں میں بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.