منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راتھر اسمبلی کو نوائے صبح کمپلیکس  کی طرح چلا رہے ہیں :شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ویب ڈیسک)

سرینگر؍۱۴ مئی

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں و کشمیر اسمبلی کی ہاؤس کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کی تقسیم پر تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

قائدِ حزبِ اختلاف سنیل کمار شرما نے جمعرات کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جلد ایک اجلاس منعقد کرے گی جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا پارٹی ان کمیٹیوں کا بائیکاٹ کرے گی یا نہیں۔

ایک مقامی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شرما نے کہا کہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کی تقسیم غیر منصفانہ ہے اور اس میں نیشنل کانفرنس اور اس کے اتحادیوں کو ترجیح دی گئی ہے۔

شرما نے کہا’’ہم فیصلہ کریں گے کہ آیا کمیٹیوں کی کارروائی سے دور رہنا ہے یا نہیں‘‘۔

قائدِ حزبِ اختلاف نے الزام لگایا کہ اسمبلی کو نیشنل کانفرنس کا ہیڈکوارٹر بنایا جا رہا ہے اور اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے تاکہ’نااہل‘ حکومت کی ناکامیوں اور غلطیوں کو اجاگر نہ کیا جا سکے۔

شرما نے اسپیکر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ متناسب نمائندگی کے اصول کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا’’اسپیکر کھلے عام حکمران اتحاد کا ساتھ دے کر جمہوری اصولوں کو کمزور کر رہے ہیں‘‘۔

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ میں اپوزیشن کو نہ ہونے کے برابر نمائندگی دینا ’’جموں و کشمیر کے عوام کے مینڈیٹ کی توہین‘‘ہے۔

شرما نے سوال اٹھایا کہ۵۴؍اراکینِ اسمبلی رکھنے والے حکمران اتحاد کو آٹھ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیسے دی جا سکتی ہے، جبکہ۲۹نشستیں رکھنے والی بی جے پی کو صرف ایک چیئرمین شپ دی گئی۔

انہوں نے کہا’’جو لوگ اس فیصلے کا دفاع کر رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ حقائق کو اپنی سہولت کے مطابق توڑ مروڑنے کے بجائے پہلے متناسب نمائندگی کے اصول کو پڑھیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات مخالف مہم : لارنوں  میں غیر قانونی ڈھانچے منہدم کر دیے گئے :پولیس

Next Post

دراندازی کے راستے سے بہادری کی داستانوں تک: ایل او سی پر میوزیم اور چیک پوسٹ کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
دراندازی کے راستے سے بہادری کی داستانوں تک: ایل او سی پر میوزیم اور چیک پوسٹ کا افتتاح

دراندازی کے راستے سے بہادری کی داستانوں تک: ایل او سی پر میوزیم اور چیک پوسٹ کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.