پیر, اکتوبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-16
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ریاستی درجے کی بحالی تومرکز کے روڈ میپ کا حصہ ہے :روح اللہ

ایجنسیاں

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر؍۱۵جولائی

نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی نے بدھ کے روز اپنی ہی جماعت کے نائب صدر اور جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انہوں نے اسمبلی انتخابات سے قبل عوام سے کیے گئے وعدوں کو پس پشت ڈال دیا ہے اور اپنی سیاسی جدوجہد کو صرف ریاستی درجے کی بحالی تک محدود کر دیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آغا روح اللہ نے کہا کہ عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات سے قبل عوام سے وعدہ کیا تھا کہ۲۰۱۹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے جموں و کشمیر سے جو حقوق اور اختیارات چھینے تھے، انہیں بحال کرایا جائے گا، لیکن اب وہ صرف ریاستی درجے کی بحالی کی بات کر رہے ہیں۔

این سی لوک سبھا ممبر نے کہا’’اب وہ صرف ریاستی درجے کی بحالی کی بات کرتے ہیں، کیونکہ انہیں عوام کی امنگوں یا انتخابات سے پہلے کیے گئے وعدوں سے زیادہ اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘‘۔

اپنی تنقید جاری رکھتے ہوئے آغا روح اللہ نے کہا کہ ریاستی درجے کی بحالی تو پہلے ہی بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے اعلان کردہ روڈ میپ کا حصہ ہے، لہٰذا یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے اپنی پوری سیاسی جدوجہد کو صرف اسی ایک مطالبے تک کیوں محدود کر دیا ہے۔

روح اللہ نے کہا’’اگر ریاستی درجے کی بحالی خود بی جے پی کے ایجنڈے میں شامل ہے، تو پھر مجھے بتائیے کہ اصل میں بی جے پی کا ایجنٹ کون ہے؟‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی

Next Post

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.