جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رامبن کا نوجوان کی  لاش۲۰دن بعد نالہ سے برآمد‘ ۴گرفتار، ایس آئی ٹی تشکیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

حکام کے مطابق رامبن سے تعلق رکھنے والا۲۲ سالہ نوجوان، جو مبینہ طور پر ’گاؤ رکھشا گروپ‘ کے افراد سے بچنے کے دوران ندی میں چھلانگ لگانے کے بعد گزشتہ۲۰دن سے لاپتہ تھا، ہفتہ کے روز مردہ پایا گیا۔

ایک افسر نے بتایا کہ لاش رامبن ضلع کے کرالنا ڈگڈول کے قریب نالہ بشلری سے برآمد کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ یہ نوجوان۱۲؍اپریل کو جموں سے اپنے آبائی گاؤں جاتے ہوئے جموںسری نگر قومی شاہراہ پر مکرکوٹ کے قریب لاپتہ ہو گیا تھا، جب اسے مبینہ طور پر روکا گیا اور مارپیٹ کی گئی۔ بعد ازاں اس نے ندی میں چھلانگ لگا دی اور اس کے بعد اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

ایک افسر نے کہا’’آج لاش ڈگڈول کے قریب ندی میں دیکھی گئی جسے ریسکیو ٹیموں نے نکال لیا،” انہوں نے مزید بتایا کہ لاش گل سڑ چکی حالت میں تھی اور اسے قانونی و طبی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متوفی کی شناخت تنویَر احمد چوپان(۲۲)، ولد عبدالسلام چوپان ساکن منڈکھل پوگل کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے اس واقعے کے سلسلے میں رامسو تھانے میں ایف آئی آر نمبر۲۶/۲۰۲۶درج کر کے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان کی شناخت سُرجیت سنگھ، سندیپ سنگھ، دِگویجئے سنگھ اور کیول سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ایس پی رامبن ارون گپتا نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے، جس کی سربراہی ایس ڈی پی او بنی ہال سریندر سنگھ بلوریا کریں گے۔

اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تعاقب اور مبینہ تشدد کے باعث نوجوان کی موت واقع ہوئی، اور انہوں نے منصفانہ تحقیقات اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موبائل فونز پر ٹیسٹ الرٹ ظاہر  ہنگامی حالات میں حکومت استعمال کرے گی

Next Post

پلوامہ میں دہشت گردوں کا معاون  گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پلوامہ میں دہشت گردوں کا معاون   گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس

پلوامہ میں دہشت گردوں کا معاون  گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.