جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شریہ سنگھل نے ڈائریکٹر  اطلاعات کا چارج سنبھال لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-02
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
شریہ سنگھل نے ڈائریکٹر   اطلاعات کا چارج سنبھال لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ڈی آئی پی آر

جموں؍ یکم اپریل

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

شریہ سنگھل، آئی اے ایس نے آج جموں و کشمیر کی ڈائریکٹر اطلاعات کا چارج سنبھال لیا۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ (ڈی آئی پی آر) کے سینئر افسران اور اہلکاروں کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا۔

سنگھل نے شفاف، بروقت اور عوام مرکوز اطلاعات کی ترسیل کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ اطلاعات حکومت اور عوام کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کرتا ہے اور ترقیاتی منصوبوں اور فلاحی پروگراموں کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے مؤثر ابلاغ نہایت ضروری ہے۔

ڈائریکٹر انفارمیشن نے مواصلاتی حکمت عملی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، جس میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا انضمام، میڈیا کوآرڈی نیشن کو بہتر بنانا اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مثبت و تعمیری روابط کو فروغ دینا شامل ہے۔

اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات (ہیڈکوارٹر) ڈاکٹر ظہور احمد رینہ، جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات جموں دیپک دوبے، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات (پی آر اینڈ اے وی) جاوید احمد راتھر سمیت دیگر سینئر افسران اور اہلکار بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے کے بورڈکی سی بی ایس ای اور   دیگر بورڈز کے طلبہ کو منتقلی کی اجازت

Next Post

حالیہ بارشوں کے باوجود جموں کشمیر میں مارچ میں۳۴ فیصد بارش کی کمی درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
مارچ میں حالیہ بارش اور برف باری کے باوجود، کشمیر میں۵۲فیصد بارش کی کمی درج

حالیہ بارشوں کے باوجود جموں کشمیر میں مارچ میں۳۴ فیصد بارش کی کمی درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.