جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کی توی ندی میں ڈوبنے  کا واقعہ:تیسری لاش بھی برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۳۱مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

            توی ندی میں پیش آئے دلخراش واقعے میں تیسرے لڑکے کی لاش بھی منگل کے روز برآمد کر لی گئی، جو دو دیگر لڑکوں کے ساتھ تیز بہاؤ میں بہہ گیا تھا۔

            یہ واقعہ جموں کے مضافاتی علاقے نگروٹا سینک اسکول کے قریب پیش آیا، حکام نے بتایا۔

            حکام کے مطابق دو لڑکوں کی لاشیں پیر کے روز ہی نکال لی گئی تھیں، جبکہ تیسری لاش منگل کو جائے وقوعہ سے تقریباً آدھا کلومیٹر نیچے سے برآمد ہوئی۔ انسپکٹر ونود کمار نے اس کی تصدیق کی۔

            ڈوبنے والے تینوں نوعمر لڑکوں کی شناخت بویش کول‘ سونم دت اور آدتیہ پنڈت کے طور پر ہوئی ہے، جن کا تعلق کشمیری پنڈت برادری سے تھا۔ یہ تینوں اتوار کے روز ندی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئے تھے۔

            حکام نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال جموں منتقل کر دیا گیا ہے۔

            ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکے ندی کے کنارے والی بال کھیل رہے تھے، جس کے بعد وہ نہانے کے لیے پانی میں اترے اور تیز بہاؤ کی زد میں آ کر بہہ گئے۔

            لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جس میں تین کمسن جانیں ضائع ہوئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم نریندر مودی منگل کو گجرات کے دورے پر ہوں گے

Next Post

فوج نے اسکول ہاسٹل میں پھنسے۳۴؍افراد کو بحفاظت نکال لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

فوج نے اسکول ہاسٹل میں پھنسے۳۴؍افراد کو بحفاظت نکال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.