جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۲۷مارچ

ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا(اے اے آئی) نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے کے کام کے باعث اپریل سے جولائی کے درمیان پروازوں کی سرگرمیاں محدود رہیں گی۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، اپریل کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والے رن وے کے کام کی وجہ سے۶؍اپریل سے۳۱ جولائی تک شیڈول پروازوں کے آپریشنل اوقات عارضی طور پر شام۵بجے تک محدود رہیں گے۔ اس بات کی اطلاع اے اے آئی سرینگر نے اپنے سرکاری ایکس  ہینڈل پر دی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت سرینگر ہوائی اڈے پر روزانہ صبح۸بجے سے رات۱۰ بجے تک تقریباً۶۰پروازوں (آمد و رفت) کی نقل و حرکت ہوتی ہے۔

اے اے آئی کے مطابق، اگرچہ آپریشن کے اوقات کم کیے جا رہے ہیں، تاہم ڈی جی سی اے کی منظور شدہ سمر شیڈول کے مطابق پروازوں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔ ایئر لائنز نئی ٹائمنگ کے مطابق اپنی پروازوں کی منصوبہ بندی اور آپریشن کریں گی۔

اتھارٹی نے کہا کہ وہ محفوظ، مؤثر اور بغیر رکاوٹ سفر کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

مسافروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر انحصار کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات سے گریز کریں۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں تین مفرورملزمان کی جائیدادیں ضبط

Next Post

ایل جی کا وزیر اعظم کے  فیصلے کا خیرمقدم،کہاگھریلو صارفین کو سپلائی بحران  سے تحفظ فراہم ہو گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ایل جی کا وزیر اعظم کے   فیصلے کا خیرمقدم،کہاگھریلو  صارفین کو سپلائی بحران   سے تحفظ فراہم ہو گا

ایل جی کا وزیر اعظم کے  فیصلے کا خیرمقدم،کہاگھریلو صارفین کو سپلائی بحران  سے تحفظ فراہم ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.