جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں تین مفرورملزمان کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سوپور میں تین مفرورملزمان کی جائیدادیں ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۷مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں و کشمیر پولیس نے جمعہ کے روز سوپور سب ڈویژن میں تین اشتہاری ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں، جو دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خلاف جاری کارروائیوں کا حصہ ہے۔

پولیس بیان کے مطابق یہ کارروائی سوپور پولیس نے ایف آئی آر نمبر۰۲/۲۰۰۸کے سلسلے میں انجام دی، جو پولیس اسٹیشن پنزلہ میں ای اینڈ آئی ایم سی او ایکٹ کی دفعات۲/۳کے تحت درج ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ضبطی کی یہ کارروائی نادیہال میں محکمہ مال کے اشتراک سے کی گئی، جہاں تین ملزمان کئی برسوں سے گرفتاری سے بچتے آ رہے تھے اور عدالت نے انہیں دفعہ۸۷ضابطہ فوجداری کے تحت اشتہاری قرار دیا تھا۔

ضبط کی گئی جائیدادوں میں ریاض احمد لون کی۲ کنال۱۶مرلہ اراضی، اعجاز احمد لون کی۱۰مرلہ زمین اور مشتاق احمد شاہ کی۲کنال زمین شامل ہے۔

پولیس کے مطابق عدالت کے احکامات پر دفعہ۸۸ضابطہ فوجداری کے تحت ضبطی کی کارروائی مکمل کی گئی، جو ریونیو ریکارڈ کی تصدیق اور مقامی تحقیقات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ یہ کارروائی ریونیو حکام اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں انجام دی گئی اور تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔

پولیس نے کہا کہ یہ اقدام ملک کی سلامتی اور سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث مفرور ملزمان کے خلاف قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اسمبلی اجلاس کا دوسرا مرحلہ ہنگامہ آرائی کے درمیان شروع

Next Post

سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے

سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.