جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں الیکٹرانکس دکان  میں چوری کا ملزم دہلی سے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۰مارچ

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع بارہمولہ میں درج ایک چوری کے معاملے میں ملوث ملزم کو دہلی سے گرفتار کر لیا ہے، حکام نے جمعہ کو بتایا۔

پولیس ترجمان کے مطابق راحیل احمد ریشی کو بارہمولہ کے کنزر پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے ایک الیکٹرانک اشیاء کی دکان میں چوری کے الزام میں گرفتار کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ بلال احمد بٹ نے۹مارچ کو کنزر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس کی دکان سے۲۰موبائل فون، ایک لیپ ٹاپ اور۵ہزار روپے نقد چرا لیے ہیں۔

اس کے بعد متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

ترجمان نے کہا’’تحقیقات کے دوران پولیس ٹیموں نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر تکنیکی شواہد کا جائزہ لیا، جس کے نتیجے میں ملزم کی شناخت راحیل احمد ریشی ساکن گونی پورہ، کنزر کے طور پر ہوئی‘‘۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم کا سراغ دہلی میں لگا جس کے بعد ایک پولیس ٹیم وہاں روانہ کی گئی اور قومی دارالحکومت سے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے چوری شدہ ایک لیپ ٹاپ اور۱۳موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ سیشن۲۷مارچ سے بحال ہو گا

Next Post

ماہ صیام:بیرون ممالک سے۱ء۶۸ملین زائرین نے عمرہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
ماہ صیام:بیرون ممالک سے۱ء۶۸ملین زائرین نے عمرہ ادا کیا

ماہ صیام:بیرون ممالک سے۱ء۶۸ملین زائرین نے عمرہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.