جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے ہری چند ٹھاکر کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-17
in قومی خبریں
A A
’ملک اسٹارٹ اپس میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے‘

**EDS: THIRD PARTY IMAGE** In this image received on Jan. 16, 2026, Prime Minister Narendra Modi addresses a gathering during an event to mark National Startup Day, in New Delhi. (PMO via PTI Photo)(PTI01_16_2026_000198B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں منعقد متوا دھرم میلے کے عقیدت مندوں اور شرکاء کو مبارکباد دی۔ قابلِ ذکر ہے کہ یہ میلہ متوا دھرم کے بانی اور روحانی پیشوا ہری چند ٹھاکر کی جینتی کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے۔
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں اس مذہبی اجتماع میں شریک تمام افراد کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔ یہ اجتماع متوا سماج کے ماننے والوں کے لیے خصوصاً مشرقی ہندوستان میں اہمیت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم نے لکھا کہ ‘یہ خصوصی موقع پُورن برہم شری شری ہری چند ٹھاکر جی کی جینتی سے منسلک ہے۔ میں انہیں عقیدت کے ساتھ نمن کرتا ہوں’۔
وزیر اعظم نے سماجی مصلح کی وراثت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہری چند ٹھاکر کی تعلیمات لاکھوں لوگوں کو مسلسل متاثر کرتی ہیں اور سماجی انصاف اور روحانی عقیدت کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘ان کے خیالات اور تعلیمات بہت سے لوگوں کو طاقت اور امیدیں فراہم کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے وقار، مساوات اور بھکتی کے لیے ایک مضبوط تحریک شروع کی۔ انہوں نے نسلوں کو نیکی، ہم آہنگی اور اجتماعی ترقی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دی۔ قابل ذکر ہے کہ شری ہری چند ٹھاکر نے متوا تحریک شروع کی تھی۔ اس تحریک نے سماجی مساوات، روحانی عقیدت اور محروم طبقات کی ترقی پر زور دیا۔
وزیراعظم مودی نے کہا کہ متوا سماج کی روایات ہندوستان کے متنوع روحانی اور سماجی تانے بانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘متوا ثقافت کی مالا مال اور زندہ روایات گہری روحانیطاقت اور مساوات کے لیے پختہ عزم کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے سماجی ڈھانچے کو مضبوط بناتی ہیں۔
وزیر اعظم نے اس برادری کی فلاح کے لیے مرکزی حکومت کی کوششوں کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہماری حکومت متوا برادری کی فلاح، بااختیار بنانے اور وقار کے تحفظ کے لیے پوری طرح سے وقف رہی ہے’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

27 سال بعد اقتدار میں واپسی، بی جے پی کا دہلی کے لیے ’مربوط ترقی‘ کا روڈ میپ

Next Post

پی این جی کنکشن لینے پر کمپنیوں نے خصوصی ترغیبی اسکیم شروع کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
پی این جی کنکشن لینے پر کمپنیوں نے خصوصی ترغیبی اسکیم شروع کی

پی این جی کنکشن لینے پر کمپنیوں نے خصوصی ترغیبی اسکیم شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.