ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فاروق عبداللہ پر حملہ :تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امید ہے مغربی ایشیا کی جنگ   جلد ختم ہوگی: فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

واقعے کی مکمل اور مقررہ مدت میں تحقیقات انجام دےنے کی ہدایت

جموں؍۱۴مارچ

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ پر جموں میں حال ہی میں پیش آئے فائرنگ کی ناکام کوشش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔

زونل پولیس ہیڈکوارٹر جموں کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس جموں زون بھیم سین توتی نے بتایا کہ یہ واقعہ۱۱مارچ کو اس وقت پیش آیا جب فاروق عبداللہ شہر کے گریٹر کیلاش علاقے میں واقع ایک بینکوئٹ ہال میں شادی کی تقریب میں شریک تھے۔

اطلاعات کے مطابق رات تقریباً۱۰بج کر۱۰ منٹ پر جب وہ تقریب سے روانہ ہو رہے تھے تو ایک شخص نے مبینہ طور پر قریب سے ریوالور نکال کر فائرنگ کرنے کی کوشش کی۔

تاہم ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے باعث یہ کوشش ناکام بنا دی گئی۔

واقعے کے بعد گنگیال پولیس اسٹیشن جموں میں ایف آئی آر نمبر۲۹/۲۰۲۶ کے تحت بھارتیہ نیایا سنہتا (بی این ایس) اور آرمز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

معاملے کی سنگینی اور حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس نے ڈی آئی جی جے ایس کے رینج کی نگرانی میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے جو اس واقعے کی تفصیلی تحقیقات کرے گی۔

اس ٹیم میں ایس ایس پی سنجے شرما، ایس پی ہیڈکوارٹر جموں ارشاد حسین راتھر، ڈی ایس پی اروند کمار سمبیال اور جموں پولیس کے دیگر افسران شامل ہیں۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس جموں زون بھیم سین توتی کی جانب سے جاری حکم نامے میں ایس آئی ٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس واقعے کی مکمل اور مقررہ مدت کے اندر تحقیقات انجام دے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ کے رہنماؤں کا وانگچک کی رہائی کا خیرمقدم‘دیگر کی رہائی کا مطالبہ

Next Post

جموں کشمیر میں نئے ہائیڈرو پاور منصوبوں کیلئے مقامات کی نشاندہی کی جا رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میں نئے ہائیڈرو پاور منصوبوں کیلئے مقامات کی نشاندہی کی جا رہی ہے

جموں کشمیر میں نئے ہائیڈرو پاور منصوبوں کیلئے مقامات کی نشاندہی کی جا رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.