ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پھانسی گھر کے دعووں کو میڈیا کے بجائے کمیٹی کے سامنے ثبوتوں کے ساتھ پیش کیا جانا چاہیے: وجیندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-06
in قومی خبریں
A A
رام لیلا نئی نسل کو اپنے انمول ورثے سے جوڑتی ہے : وجیندر گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی، 05 مارچ (یواین آئی) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے پھانسی گھر کے معاملے میں اپوزیشن کی رہنما آتشِی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ اگر کوئی ثبوت موجود ہے تو اسے میڈیا کے ذریعے نہیں بلکہ باضابطہ طور پر خصوصی مراعات کمیٹی کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔
گپتا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں بے بنیاد بیان دینے پر اپوزیشن لیڈر کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کا رویہ اسمبلی کی خصوصی مراعات کمیٹی کے آزاد اور غیر جانبدارانہ کام کو کمزور کرتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ایسا کوئی ثبوت موجود ہے تو اسے میڈیا کے ذریعے نہیں بلکہ باضابطہ طور پر کمیٹی کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے آتشِی کو مشورہ دیا کہ وہ اروند کیجریوال، منیش سسودیا، رام نیواس گوئل اور راکھی بڑلا کو ان کی مقررہ پیشی کے دوران حقیقی ثبوت پیش کرنے کی تلقین کریں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ اسی مقصد کے لیے انہیں کمیٹی کی طرف سے سمن بھیجا گیا ہے۔
اسپیکر نے کہا کہ ایوان کے ایک ذمہ دار رکن اور اپوزیشن لیڈر کے طور پر انہیں ایوان کی کمیٹی کے زیرِ غور معاملے پر تبصرہ یا الزام لگانا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دہلی اسمبلی اور اس کی کمیٹیاں اب پوری طرح آزادانہ طور پر کام کر رہی ہیں اور موجودہ ادارہ جاتی ڈھانچے کو ماضی میں اسمبلی کے "استعمال و غلط استعمال” سے الگ بتایا۔
انہوں نے گہری مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو "تنگ نظر سیاسی فائدے” کے لیے اسمبلی کمیٹیوں کی توہین کرنے سے باز رہنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اسپیکر کے طور پر ان کا فرض ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے دیے گئے بے بنیاد بیانات سے ایوان کی عظمت کی حفاظت کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئر انڈیا ویتنام اور جاپان کے لیے نئی پروازیں شروع کرے گی

Next Post

شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر پر آج اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس

شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.