منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر انتظامیہ میں تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں؍۵مارچ

حکومت جموں و کشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ(جی اے ڈی)نے جمعرات کو انتظامی مفاد میں کئی افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

ایک حکومتی حکم نامہ کے مطابق درج ذیل تبادلے اور تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔

انو ردھا ابھروُل، جو جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کی منتظر تھیں، کو محکمہ صنعت و تجارت میں تعینات کیا گیا ہے جہاں وہ ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ کام کریں گی۔

ریاض احمد بانگرو، جو محکمہ زراعت پیداوار میں پرائیویٹ سیکریٹری تھے، کو تبادلہ کر کے محکمہ خزانہ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔

منیش گپتا، پرائیویٹ سیکریٹری محکمہ خزانہ، کو تبادلہ کر کے محکمہ زراعت پیداوار میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔

ونود کمار بھٹ، پرائیویٹ سیکریٹری محکمہ زراعت پیداوار، کو تبادلہ کر کے محکمہ خزانہ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔

سرور احمد جان، پرائیویٹ سیکریٹری محکمہ خزانہ، کو تبادلہ کر کے محکمہ صحت و طبی تعلیم میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔

محمد الطاف وانی، ہیڈ اسسٹنٹ محکمہ زراعت پیداوار، کو تبادلہ کر کے محکمہ خزانہ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔

عرفان اللہ، دفتر دار محکمہ زراعت پیداوار، کو بھی تبادلہ کر کے محکمہ خزانہ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق منظور احمد بھٹ، کلاس چہارم ملازم جموں و کشمیر سیمنٹس لمیٹڈ، کو محکمہ زراعت پیداوار سے واپس بلا کر محکمہ خزانہ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔ انہیں وہی شرائط و ضوابط حاصل رہیں گے جو ان کی ابتدائی ڈیپوٹیشن کے حکم میں درج تھے۔

یہ احکامات حکومت کے کمشنر/سیکریٹری ایم راجو (آئی اے ایس) کی جانب سے جاری کیے گئے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے طلبہ کے والدین کا حکومتِ ہند سے فوری انخلاء کا مطالبہ

Next Post

سری نگر کے بعض علاقوں میں معمولات زندگی بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
سری نگر کے بعض علاقوں میں معمولات زندگی بحال

سری نگر کے بعض علاقوں میں معمولات زندگی بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.