جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مینڈھر میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و بارودی مواد برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مینڈھر میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و بارودی مواد برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز ضلع پونچھ کے سب ڈویژن مینڈھر کے قصبہ کس بلاری میں ایک بڑے تلاشی آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا۔
یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مشترکہ سیکیورٹی دستوں نے محلہ سالانی، کس بلاری میں سرچ آپریشن شروع کیا، جس کے دوران ایک۴ء۵کلو وزنی بڑی آئی ای ڈی، ایک چھوٹی آئی ای ڈی، دو چینی گرینیڈ‘۹؍ ایم ایم پستول بمعہ دو راؤنڈ‘۷ء۶۲ایم ایم کے۲۲کارتوس اور ایک پرانا سیاہ بیگ برآمد کرکے ضبط کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ آئی ای ڈیز اور گرینیڈز کو صبح سویرے کنٹرولڈ دھماکے کے ذریعے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔
خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان یا املاک کو نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔حکام کے مطابق معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے اور ممکنہ رابطوں یا سازش کے سلسلے میں مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر دہشت گردی نہیں، سیاحت کی فیکٹری ہے:شرما

Next Post

ٹی ای ٹی کو جموں وکشمیر میں فوری طور نافذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے:ایتو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

ٹی ای ٹی کو جموں وکشمیر میں فوری طور نافذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے:ایتو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.