بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاور پروجیکٹوں کی منتقلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں:سرکار 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پاور پروجیکٹوں کی منتقلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں:سرکار 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں: جموں کشمیر اسمبلی میں ایک تحریری سوال کے جواب میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ وقت میں مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے پاس پاور پروجیکٹس کی واپسی یا ان کی منتقلی کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
رکن اسمبلی عرفان حفیظ لون کے سوال پر پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے وزارتِ بجلی یا دیگر مرکزی وزارتوں کے ساتھ کوئی معاملہ زیر غور نہیں ہے۔
محکمہ نے بتایا کہ پاور پروجیکٹس کی واپسی کا معاملہ مکمل طور پر حکومت ہند کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور فی الوقت ایسی کوئی اطلاع یا پیش رفت جموں و کشمیر حکومت کے پاس موجود نہیں ہے۔
حکومتی جواب کے ساتھ پاور ڈیولپمنٹ ڈیارٹمنٹ نے ریاست میں موجود مختلف سرکاری، مرکزی اور نجی بجلی پروجیکٹس کی تازہ صورتحال بھی ایوان کے سامنے پیش کی۔
اعداد و شمار کے مطابق یوٹی سیکٹر کے تحت بگلیہار فسٹ اور بگلیہار سکینڈ سمیت لوئر جھلم، اپر سندھ سکینڈ اور گاندربل پاور پلانٹ جیسے اہم منصوبے فعال ہیں۔ تاہم چند پروجیکٹس جیسے چنینی سیکنڈ اور سواتھرڈ اگست۲۰۲۵کی تباہ کن سیلابوں کے بعد اب بھی شٹ ڈاون کی حالت میں ہیں۔
مرکزی سیکٹر خصوصاً این ایچ پی سی کے پروجیکٹس میں سلال، اوڑی ون، دُل ہستی، کشن گنگا اور اوڑی ٹوجیسی ہائیڈرو پاور تنصیبات معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں، جبکہ کہیں جزوی رکاوٹیں بھی برقرار ہیں۔
اسی طرح نجی شعبے میں ڈوڈہ، پونچھ، بانڈی پورہ، گاندر بل اور بڈگام میں قائم چھوٹے ہائیڈل پروجیکٹس بھی زیادہ تر فعال ہیں، تاہم بعض منصوبے زیر تعمیر بڑی اسکیموں کے سبب التوا یا بندش کا شکار ہیں۔
ایوان میں پیش کی گئی تفصیلات سے واضح ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں بجلی کی پیداوار کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری کے لیے متعدد پروجیکٹس موجود ہیں، مگر مرکز اور یو ٹی حکومت کے درمیان پاور پروجیکٹس کی ملکیت یا واپسی کے معاملے میں اس وقت کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’انڈیا:اے آئی امپیکٹ سمٹ‘:ہندوستان مصنوعی ذہانت کی نئی عالمی طاقت

Next Post

غلافِ کعبہ کی وائرل تصویر حرمین شریفین کی وضاحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
غلافِ کعبہ کی وائرل تصویر حرمین شریفین کی وضاحت

غلافِ کعبہ کی وائرل تصویر حرمین شریفین کی وضاحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.