ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن کے لیے ایوان میں کوئی جگہ نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-10
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی، 09 فروری (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ لوک سبھا میں اپوزیشن کو اپنی بات رکھنے کا موقع نہیں دیا جا رہا ہے، جبکہ حکمراں جماعت کے اراکین کو کچھ بھی بولنے کی آزادی ہے چاہے وہ توہین آمیز تبصرہ ہی کیوں نہ ہو۔
کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے پیر کو پارلیمنٹ احاطے میں کہا کہ پارلیمانی ضابطے کے مطابق اپوزیشن کا لیڈر "شیڈو وزیر اعظم” ہوتا ہے، لیکن انہیں اس اجلاس میں ایوان کے اندر کچھ بھی بولنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ حکومت کے لوگ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، حکمراں جماعت کے لوگ توہین آمیز تبصرہ کر سکتے ہیں، کسی پر حملہ کر سکتے ہیں لیکن ہمارے اتحاد کے رہنماؤں کو بھی اپنی بات رکھنے نہیں دیا جاتا۔
مسٹر وینوگوپال نے کہا کہ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے خود کانگریس کی خواتین اراکین پر الزام لگایا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اپوزیشن کے لیے ایوان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ چاہے اپوزیشن کا لیڈر ہو یا کسی دوسری جماعت کا رہنما، انہیں بولنے نہیں دیا جاتا۔ ایوان کے ریکارڈ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں کیونکہ سبھی اس سے متاثر ہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان جو تجارتی معاہدہ ہوا ہے وہ حیران کن ہے۔ ہم لوگ ایوان میں بحث کے لیے تیار ہیں۔ اپوزیشن کے رہنما تین چار موضوعات پر اپنی بات رکھنا چاہتے ہیں لیکن انہیں بولنے نہیں دیا جا رہا۔ ایوان کو صرف حکومت کے لیے بنایا جا رہا ہے جو مناسب نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل

Next Post

نیمکا جیل میں دہشت گردی کے ملزم عبدالرحمان کا قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

نیمکا جیل میں دہشت گردی کے ملزم عبدالرحمان کا قتل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.