جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایم بی بی ایس داخلے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ کیس‘ مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایم بی بی ایس داخلے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ کیس‘ مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: کرائم برانچ کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) صورہ سری نگر میں جعلی سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر ایم بی بی ایس کورس۲۰۲۳میں داخلہ حاصل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کیا ہے۔
ونگ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ مقدمہ ایک معتبر ذریعہ سے موصول ہونے والی اطلاع پر مبنی ہے، جس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ اجس، بانڈی پورہ کے ایک رہائشی نے جسمانی یا ذہنی طور پر معذور نہ ہونے کے باوجود جعلی پی ڈبلیو اے اور ای ڈبلیو ایس سرٹیفکیٹ بنا کر ایم بی بی ایس پروگرام میں داخلہ حاصل کیا۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر اس معاملے کی ابتدائی جانچ شروع کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ تصدیق کے دوران، یہ بات سامنے آئی کہ ملزم فائدہ اٹھانے والے نے اشم، سمبل، بانڈی پورہ کے ایک اور فرد کے ساتھ مبینہ طور پر ملی بھگت کرکے ایک جعلی پی ڈبلیو ڈی سرٹیفکیٹ حاصل کی اور اسی جعلی دستاویز کی بنیاد پر مبینہ طور پر ایس کے آئی ایم ایس صورہ میں ایم بی بی ایس کورس میں داخلہ حاصل کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کی جانب سے کئے گئے افعال بادی النظر میں تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات  کے تحت قابل دست اندازی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس اسٹیشن اقتصادی جرائم ونگ سری نگر میں با ضابطہ مقدمہ درج کیا گیا اور اس معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈرامہ بازی  …….!

Next Post

آشا ورکروں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
آشا ورکروں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

آشا ورکروں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.