جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان‘کامیابی کی شرح۸۹فیصد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان‘۸۰ فیصد امیدوار کامیاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر: جموںکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے پیر کے روز ونٹر زون کشمیر کے لیے ہائر سیکنڈری پارٹ اوّل (کلاس۱۱ویں) سالانہ۲۰۲۵ریگولر امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بورڈ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری رزلٹ گزٹ کے مطابق کیا گیا۔
گزٹ کے مطابق، کشمیر صوبے بھر میں مجموعی طور پر۶۰ہزارطلبہ نے امتحان میں شرکت کے لیے اندراج کرایا تھا، جن میں سے۵۳ہزار۶۷۰ طلبہ کامیاب قرار پائے۔ اس طرح مجموعی کامیابی کی شرح۸۹ فیصد رہی۔
نتائج کے مطابق۱۲ہزار۸۵۹ طلبہ نے امتیازی (ڈسٹنکشن) نمبرز حاصل کیے، جبکہ۱۸ہزار۲۰۶؍امیدوار فرسٹ ڈویژن میں کامیاب ہوئے۔ اسی طرح۹۰۲طلبہ سیکنڈ ڈویژن اور۴۳۰تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قرار پائے۔ امتحان میں۱۵۶طلبہ ناکام رہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق۱۵؍ امیدوار غیر حاضر رہے، جبکہ دو امتحانات منسوخ کیے گئے۔ ایک امیدوار کے بارے میں بتایا گیا کہ اس نے اضافی مضامین میں کامیابی حاصل کی ہے۔
آرٹس، سائنس اور کامرس اسٹریمز میں مضمون وار کارکردگی مجموعی طور پر بہتر رہی، خاص طور پر ووکیشنل، سائنس اور زبانوں کے مضامین میں کامیابی کی شرح نمایاں طور پر زیادہ رہی۔ نتائج ’’غلطی و سقم کی صورت میں قابلِ اصلاح‘‘ کی شرط کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔
طلبہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی تفصیلی مارک شیٹس اور مضمون وار کارکردگی کے ریکارڈ متعلقہ تعلیمی اداروں یا بورڈ کے سرکاری ذرائع سے حاصل کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اسمبلی اسپیکر کا بجٹ سیشن کو خوش اسلوبی سے چلانے پر زور

Next Post

جموں خطے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز‘دو مشتبہ افراد حراست میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
جموں خطے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز‘دو مشتبہ افراد حراست میں

جموں خطے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز‘دو مشتبہ افراد حراست میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.