جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ ہاؤس میں کھڑگے اور راہل کے ساتھ تھرور کی اہم ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-30
in قومی خبریں
A A
ایک ماہ طویل مانسون اجلاس: لوک سبھا میں۳۷اور راجیہ سبھا میں۴۱گھنٹے۱۵منٹ کام ہو سکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے لوک سبھا رکن ششی تھرور نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس صدر ملِکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ انہوں نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کر کے عندیہ دیا کہ وہ سیاسی حلقوں میں جاری ناراضگی اور تلخی کی خبروں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
کانگریس صدر اور مسٹر گاندھی سے ملاقات کے بعد، مسٹر تھرور نے اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، "آج میں نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کے ساتھ کئی اہم موضوعات پر گرمجوشی اور تعمیری بات چیت کی۔ پارٹی قیادت کے ساتھ بات چیت مثبت رہی اور تمام لیڈران ملک کے عوام کی خدمت کے لیے مستقبل کی حکمت عملی پر متفق ہیں۔”
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کے ساتھ آئندہ کیرالہ اسمبلی انتخابات میں مسٹر تھرور کے رول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پارٹی کے اندر حالیہ نا اتفاقی اور اختلافات کے درمیان اس ملاقات کو اہم سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ مسٹر تھرور جو کانگریس قیادت کی طرف سے منعقد کی جانے والی میٹنگوں سے مسلسل غیر حاضر رہتے ہیں، نے اعلیٰ قیادت سے ملاقات کرکے ناراضگی اور عدم اطمینان کی باتوں کو ختم کر دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سولہ کروڑ گھروں تک نل سے پانی پہنچایا گیا: پاٹل

Next Post

حکومت مہارت کی ترقی کو صحیح سمت میں لے جا رہی ہے: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’حکومتی اقدامات بے روز گاری کم کررہے ہیں‘

حکومت مہارت کی ترقی کو صحیح سمت میں لے جا رہی ہے: سیتا رمن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.