اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی صدر نتن نبین نے اجیت پوار کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-29
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی)
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نتن نبین نے مہاراشٹر کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار کے حادثاتی انتقال پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔ انہوں نے پرارتھنا کی کہ آنجہانی پوار کے اہلِ خانہ کو اس دکھ کی گھڑی میں صبر اور حوصلہ ملے۔
نتن نبین نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ بارامتی میں ایک ہوائی حادثے میں اجیت پوار کا اچانک انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ مسٹر اجیت پوار نے دہائیوں تک عوامی زندگی میں سرگرم رہتے ہوئے مہاراشٹر کی ترقی اور عوامی مفاد کو ہمیشہ ترجیح دی اور زمین سے جڑے رہنے کی مثال قائم کی۔ انہوں نے پرارتھنا کی کہ ان کی آتما کو شانتی ملے اور سوگوار اہلِ خانہ کو اس عظیم نقصان کو برداشت کرنے کی طاقت ملے۔ اس غم کی گھڑی میں این ڈی اے پوار خاندان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
نتن نبین نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ ہندستانی سیاست کے لیے آج کا دن انتہائی دکھ بھرا ہے۔ اجیت پوار کے انتقال سے ہم سب آج صدمے میں ہیں اور ان کے اہلِ خانہ و مہاراشٹر کی عوام کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اجیت پوار نے ہمیشہ مہاراشٹر کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔ آج ان کے انتقال سے نہ صرف سیاسی دنیا بلکہ مہاراشٹر کا ہر خاندان غمگین ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مڈ ٹرم الیکشن مہم کے دوران 2 بار احتجاج، ٹرمپ نے خود کو بادشاہ قرار دے دیا

Next Post

صدر جمہوریہ کے خطاب میں ’جی رام جی‘ کا ذکر آتے ہی اپوزیشن کا ہنگامہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
Next Post
دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو 83,000 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت

صدر جمہوریہ کے خطاب میں ’جی رام جی‘ کا ذکر آتے ہی اپوزیشن کا ہنگامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.