جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل میں برفانی تودے گر نے کی وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
گاندربل میں برفانی تودے گر نے کی وارننگ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر:ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے گاندربل ضلع کے بالائی علاقوں کے لئے بھاری برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری کیا ہے ۔
اتھارٹی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار تین سو میٹر سے اوپر کے علاقوں میں اونچے درجے کا برفانی تودہ گرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے سبب عوام کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ایسے مقامات کا رخ کرنے سے مکمل گریز کریں جو برفانی تودوں کے خطرے کی زد میں آتے ہیں۔
مسلسل برف باری اور کم درجہ حرارت کے باعث پہاڑی ڈھلوانوں میں برف کی کمزور پرتیں کسی بھی وقت کھسک سکتی ہیں جس سے جان و مال کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر نہ کریں، بالائی دیہات کی طرف نہ جائیں اور صرف سرکاری ہدایات پر ہی عمل کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں شہریوں کو ایمرجنسی ہیلپ لائن۱۱۲پر فوری رابطہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ بروقت امداد فراہم کی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چلہ کلاں سرینگر سے ناراض؟

Next Post

آپریشن سندور:’پہلگام حملے کے  پہلے ہفتے میں ہی تیاریاں مکمل کیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post

آپریشن سندور:’پہلگام حملے کے  پہلے ہفتے میں ہی تیاریاں مکمل کیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.