ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں منشیات فروش کی منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر: منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی منقولہ جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اننت ناگ پولیس نے منشیات کے متعدد مقدمات میں ملوث ایک عادی ملزم کی جائیداد کو ضبط کر لیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ نے ایک ٹاٹا سفاری گاڑی کو ضبط کر دیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی بشیر احمد ڈار ولد حبیب اللہ ڈار ساکن گادھنجی پورہ بجبہاڑہ کی ملکیت ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ہے جو بارہا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث پایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں اس کو پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں این ڈی پی ایس کی متعلقہ ایکٹ کے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس جائیداد کی ضبطی اننت ناگ پولیس کی اس مسلسل مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد منشیات کے نیٹ روک کو ختم کرنا اور مجرموں کے مالی وسائل کو نشانہ بنانا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اننت ناگ پولیس معاشرے سے منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں چوری کا معاملہ حل  تین ملزمان گرفتار‘ مسروقہ سامان برآمد 

Next Post

جے کے بورڈ کی ویب سائٹ۱۹ جنوری سے عارضی طور پر بند رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری

جے کے بورڈ کی ویب سائٹ۱۹ جنوری سے عارضی طور پر بند رہے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.