ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پٹواری۱۰ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

’فائل کو آگے بڑھانے کیلئے ۳۰ ہزار روپے طلب کئے تھے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پٹواری۱۰ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سری نگر: جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے سنیچر کے روز بڈگام میں ایک کارروائی کے دوران حلقہ رکھ سوتھو کے پٹواری ریاض احمد خان کو۱۰ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
اے سی بی کے مطابق بیورو کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی تھی جس میں شکایت گزار نے بتایا کہ اس نے اپنی جائیداد سے متعلق ضروری کاغذات کے حصول کی خاطر محکمہ مال کے حکام سے رابطہ کیا تھا۔ تاہم، متعلقہ پٹواری ریاض احمد خان نے فائل کو آگے بڑھانے کے بدلے۱۰ہزار سے۳۰ہزار روپے تک رشوت کا مطالبہ کیا۔
شکایت گزار نے واضح کیا کہ وہ بدعنوانی کے سخت خلاف ہے ، لہٰذا اس نے معاملہ اے سی بی سرینگر کے سامنے رکھا۔ شکایت موصول ہوتے ہی بیورو نے خفیہ جانچ کی جس میں پٹواری کی طرف سے رشوت طلب کرنے کی بات کی تصدیق ہوگئی۔
بعد ازاں اے سی بی سرینگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر۰۲ /۲۰۲۶زیر دفعہ۷پی سی ایکٹ۱۹۸۸درج کی گئی اور باضابطہ تحقیقات شروع کی گئیں۔
جیسے ہی ثبوت مکمل ہوئے ، ایک خصوصی ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی جس نے کارروائی کرتے ہوئے ریاض احمد خان کو۱۰ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا۔
اے سی بی نے بتایا کہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے گورکھا نگر میں مشتبہ ڈرون برآمد

Next Post

غیر رجسٹرڈ ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور ہوم اسٹیز کے خلاف  کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
غیر رجسٹرڈ ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور ہوم اسٹیز کے خلاف  کارروائی

غیر رجسٹرڈ ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور ہوم اسٹیز کے خلاف  کارروائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.