اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گلمرگ میں برف پر ’خطرناک ڈرائیونگ‘مقدمہ درج :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۷دسمبر
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں برف پر خطرناک کرتب بازی کرنے کے الزام میں دو افراد، جن میں ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی شامل ہے ، کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔
پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن گلمرگ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے ، جس میں بھارتیہ نیائے سنہیتا کی دفعات۲۸۱(بے احتیاط اور لاپرواہ ڈرائیونگ)اور ۱۲۵(زندگی یا ذاتی حفاظت کو خطرے میں ڈالنے کا عمل)، جبکہ موٹر وہیکلز ایکٹ کی دفعہ۱۸۴بھی شامل کی گئی ہے ۔ ملزمان کی شناخت اماد الرحمٰن میاں اور محمد منظرین کلو، ساکنان سرینگر، کے طور پر ہوئی ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں افراد برف سے ڈھکی سڑکوں پر خطرناک اور تیز ڈرائیونگ میں ملوث پائے گئے ، جس سے پیدل چلنے والوں اور دیگر شہریوں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہوا۔ واقعہ میں ملوث گاڑیوں کو موقع پر ہی ضبط کر لیا گیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
اماد، جو’اماد کلکس‘نامی فوٹوگرافی فرم کے مالک اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، اس سے قبل بھی قانون کی زد میں آ چکے ہیں۔ ۵؍اکتوبر کو بڈگام پولیس نے ان کے خلاف جنگلاتی اراضی میں زبردستی داخل ہونے ، بیریکیڈ ہٹانے اور تھار گاڑیوں کے قافلے کو ممنوعہ علاقے میں لے جانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے واقعے کی ۱۲منٹ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی، جس پر شدید عوامی بحث چھڑ گئی تھی۔
پولیس کے مطابق گلمرگ کے تازہ واقعے میں قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ ملزمان کو باقاعدہ کونسلنگ بھی دی گئی اور مستقبل میں ایسے اقدامات نہ دہرانے کی ہدایت کی گئی۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

علیحدگی پسند بیانیہ ختم‘کشمیر کا مستقبل اب بھارت کے اندر ترقی سے تشکیل پائیگا:میر

Next Post

ریزرویشن پالیسی میں توازن اور میرٹ کا احترام ناگزیر:روح اللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘

ریزرویشن پالیسی میں توازن اور میرٹ کا احترام ناگزیر:روح اللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.