بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ کا وزیرِ اعلیٰ سے مختلف ریاستوں میں وزارتی ٹیم بھیجنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
جی ایس ٹی میں مجوزہ اضافے سے کشمیری شال کی دستکاری ختم ہو جائیگی: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۶ دسمبر
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک میں عدم برداشت میں اضافہ ہو رہا ہے اور حالیہ ہراسانی کے واقعات کے تناظر میں جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ سے اپیل کی کہ وہ مختلف ریاستوں میں کشمیریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ایک وزارتی ٹیم روانہ کریں۔
محبوبہ نے یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اتراکھنڈ میں ایک کشمیری تاجر پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اتراکھنڈ کے ڈی جی پی کو اس سلسلہ میں ان کی طرف سے ایکس پر جاری ایک پوسٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے اس معاملے میں مداخلت کی درخواست کی۔
پی ڈی پی کی صدر نے کہا’’اسی وجہ سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس میں اب بھی کچھ افسران ایسے ہیں جو فوری ردعمل دیتے ہیں۔ لیکن ۷۲ گھنٹوں کے اندر تین واقعات؟ اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور ہریانہ میں۔ جو کچھ ہو رہا ہے وہ نہایت تشویشناک ہے‘‘۔
محبوبہ نے جموں کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے اپیل کی کہ وہ ایک وزارتی ٹیم تشکیل دے کر مختلف ریاستوں میں روانہ کریں تاکہ وہاں مقیم کشمیریوں کی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’ہماری حکومت کو ہر ریاست میں، اور بالخصوص اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور ہریانہ میں، جہاں اس طرح کے زیادہ تر واقعات پیش آتے ہیں، ایک وزارتی ٹیم بھیجنی چاہیے۔ندائے مشرق خبر‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میر واعظ عمر فاروق ’ایکس‘ پر اب حریت کے چیئرمین نہیں رہے

Next Post

مسجد حرام میں عازم کی خود کشی کی کوشش ناکام ‘سکیورٹی اہلکار نے بچا لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
مسجد حرام میں عازم کی خود کشی کی کوشش ناکام ‘سکیورٹی اہلکار نے بچا لیا

مسجد حرام میں عازم کی خود کشی کی کوشش ناکام ‘سکیورٹی اہلکار نے بچا لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.