اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی کشمیر کا بارہ مولہ دورہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۳دسمبر
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیررینج وی کے بردی نے منگل کے روز ضلع بارہمولہ میں ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی جس دوران شمالی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا مفصل جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ کے دوران مختلف پولیس اسٹیشنوں نے جرائم کے رجحانات، احتیاطی اقدامات، تفتیش کو مضبوط بنانے اور پراسیکیوشن کے معیار کو بہتر کرنے کے حوالے سے مفصل پریزنٹیشنز پیش کیں۔
آئی جی پی کشمیر نے افسران کو ہدایت دی کہ جرم زدہ علاقوں اور عادی مجرموں پر سخت نگرانی رکھی جائے ، کیسز کی بروقت رجسٹریشن اور پیشہ ورانہ طرزِ تفتیش کو بھی یقینی بنایا جائے ۔
بردی نے منشیات کے پھیلاؤ پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کو دہراتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں نفاذی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ احتیاطی اور بیداری مہمات میں بھی تیزی لائی جائے ۔
میٹنگ میں ڈی آئی جی شمالی کشمیر، ایس ایس پی بارہمولہ، ایس ایس پی سوپور، ایس ایس پی ہندواڑہ، ایڈیشنل ایس پی بارہمولہ، ایس پی آپریشنز بارہمولہ، اے ایس پی ہیڈکوارٹرز، سی پی او ڈی پی ایچ کیو کے علاوہ ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج پولیس پوسٹس نے شرکت کی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاسوسی کیس:ارو ناچل پردیش میں مزید دو کشمیری گرفتار

Next Post

بھارت کو مختصر اور طویل المدتی جنگوں کیلئے تیار رہنا چاہیے: سی ڈی ایس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سی ڈی ایس کاراجوری سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ

بھارت کو مختصر اور طویل المدتی جنگوں کیلئے تیار رہنا چاہیے: سی ڈی ایس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.