اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اُدھمپور کے مجالتہ علاقے میںسرچ آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-23
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۲دسمبر
جموں کشمیر کے اُدھمپور ضلع کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے مشتبہ افراد کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی، جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس، فوج اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ ٹیموں نے مجالتہ اور اس سے ملحقہ دیہات و جنگلاتی علاقوں کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ جنگلاتی پٹی میں خصوصی کمانڈوز کی مدد سے سرچ آپریشن جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں ڈرونز اور جدید نگرانی کے آلات کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جا سکے ۔ تاہم، آخری اطلاعات تک نہ تو کسی دہشت گرد سے آمنا سامنا ہوا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔
ادھر، پولیس نے مقامی آبادی سے اپیل کی ہے کہ وہ مشتبہ سرگرمی یا اجنبی شخص کو دیکھیں تو فوراً قریبی پولیس اسٹیشن یا سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دیں۔
سکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کیا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں جموں خطے کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی الرٹ میں اضافہ کیا گیا ہے ، خاص طور پر بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں، تاکہ کسی بھی دراندازی یا دہشت گردانہ کارروائی کو بروقت ناکام بنایا جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۴ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

Next Post

’آپریشنل وجوہات‘: سرینگر ایئرپورٹ سے دو پروازیں منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘

’آپریشنل وجوہات‘: سرینگر ایئرپورٹ سے دو پروازیں منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.