اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تہواروں کے موقع پر بھی ہوائی کرایوں میں ناجائز اضافے پر کارروائی ہو گی: نائیڈو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-16
in قومی خبریں
A A
کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو

ram-mohan-naidu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 15 دسمبر (یو این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے پیر کے روز کہا کہ تہواروں کے مواقع پر یا کسی اور وجہ سے مستقبل میں جب بھی ہوائی جہازوں کے کرایوں میں ناجائز اضافہ ہوگا، حکومت اس پر کارروائی کرے گی۔
مسٹر نائیڈو نے راجیہ سبھا میں انڈیگو بحران کے دوران کرایوں کی زیادہ سے زیادہ حد سے متعلق پوچھے گئے ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ انڈیگو بحران کے وقت لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس دوران ہندوستانی ہوا بازی کے شعبے میں صلاحیت بہت کم ہو گئی تھی۔ انڈیگو ایک بڑی ایئرلائن ہے اور اس نے بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ کیں، جس کے نتیجے میں دستیاب نشستوں کی تعداد کم ہو گئی۔
وزیر موصوف نے کہا کہ ”اس کا براہِ راست اثر یہی ہونا تھا کہ ہوائی کرایوں میں اضافہ ہوتا، اسی لیے ہم نے کرایوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کی تھی۔ دیگر مواقع پر بھی جب کبھی ہوائی کرایے بڑھتے ہیں تو وزارت اس پر قریبی نظر رکھ رہی ہے ۔ جب بھی ایسی کوئی صورتحال پیدا ہوگی، وزارت کارروائی کرے گی۔”
انہوں نے کہا کہ اونم اور دیگر تہواروں کے موقعوں پر بھی کرایوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔ شمالی ہندوستان میں دیوالی کے دوران بھی یہی صورتحال رہتی ہے ۔ کمبھ میلے کے دوران، پہلگام حملے کے بعد اور کووِڈ-19 کے زمانے میں بھی حکومت نے ہوائی کرایوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کی تھی۔
ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ حکومت نے نہ صرف گھریلو بلکہ بین الاقوامی روٹس پر بھی کرایوں کی نگرانی شروع کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ”ڈی جی سی اے میں ٹیرف مانیٹرنگ یونٹ کو مزید مضبوط کیا گیا ہے اور تمام روٹس پر ہم نگرانی کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی روٹس کی بھی اب نگرانی کی جا رہی ہے ۔ ہم ایئرلائنز پر بھی دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ موقع پرستی کی وجہ سے کبھی کبھار جو ناجائز کرایوں کی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے ، وہ نہ بنے ۔”
اس سے پہلے انہوں نے کہا کہ ہوائی کرایہ ایک غیر منظم (نان ریگولیٹڈ) شعبہ ہے ، اس لیے جب طلب زیادہ ہوتی ہے تو کرایے بڑھ جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم اردن، ایتھوپیا اور عمان کے چار روزہ دورے پر روانہ

Next Post

۱۰۳ فائر مینوں کی بھرتی کالعدم: جب میرٹ ہار جائے تو نوجوان کیا کریں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

۱۰۳ فائر مینوں کی بھرتی کالعدم: جب میرٹ ہار جائے تو نوجوان کیا کریں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.