جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ملاوٹ شدہ‘ انڈوں کا معاملہ: ٹیمیں نمونے اکٹھا کرنے میں مصروف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ملاوٹ شدہ‘ انڈوں کا معاملہ: ٹیمیں نمونے اکٹھا کرنے میں مصروف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

وادی کشمیر میں مبینہ ملاوٹ شدہ انڈوں کی فروخت کے معاملے نے عام صارفین کے درمیان شدید تشویش پیدا کر دی ہے ، جس کے بعد محکمہ فوڈ سیفٹی حرکت میں آ گیا ہے ۔
محکمے نے بتایا کہ نمونوں کی بڑے پیمانے پر جمع آوری کے لیے خصوصی ٹیمیں مختلف اضلاع میں تعینات کر دی گئی ہیں تاکہ معاملے کی سائنسی جانچ یقینی بنائی جا سکے ۔
ایک اعلیٰ عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ محکمہ صورتحال پر باریک بینی سے نظر رکھے ہوئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مبینہ غیر معیاری انڈوں کے بارے میں اطلاعات سامنے آئیں، فیلڈ آفیسرز، فوڈ سیفٹی انسپکٹرز اور لیبارٹری اہلکاروں پر مشتمل ٹیموں کو فوری حرکت میں لایا گیا۔
عہدیدار نے کہا کہ نمونے اکٹھے کرکے انہیں فوڈ اینڈ ڈرگ لیبارٹری میں بھیجا جا رہا ہے ‘ جہاں مختلف سطحوں پر کیمیائی اور سائنسی جانچ کی جائے گی تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ ان انڈوں میں کسی قسم کے زہریلے‘ سرطان پیدا کرنے والے یا غیر معیاری اجزا کی موجودگی ہے یا نہیں۔
عہدیدار نے یہ بھی واضح کیا کہ بازاروں، پولٹری فارمز اور ہول سیل پوائنٹس پر اچانک چیکنگ بڑھا دی گئی ہے اور کسی بھی قسم کی غفلت یا خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
محکمے کے مطابق، لیبارٹری رپورٹ کے بعد ہی اس معاملے کی اصل نوعیت اور ممکنہ خطرات کا تعین کیا جا سکے گا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کی بغیر درست دستاویزات کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

Next Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد کے قریب مسلح درانداز گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں بین الاقوامی سرحد کے قریب مسلح درانداز گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.