بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مویشی چوری کا معاملہ حل‘دو گرفتار‘۴۷بھیڑیں بر آمد:پلوامہ پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

پلوامہ پولیس نے ایک بڑے پیمانے کے مویشی چوری کے معاملے کو حل کرکے۲ملزموں کو گرفتار کیا ہے اور۴۷چوری شدہ بھیڑیں بر آمد کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ پولیس نے بھارتیہ نیائے سنہیتا کے متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۸۲کے تحت درج ایک مقدمے سے متعلق کارروائیاں کرکے۴۷چوری شدہ بھیڑیں بر آمد کی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ یہ بھیڑیں۱۷؍اور۱۸نومبر کی درمیانی شب چوری کی گئی تھیں جن کو کولن گنڈ گاندربل سے ٹریس کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفصیلی تحقیقات کے دوران پلوامہ پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت عبد الرزاق بجاڑ ولد محمد شفیع ساکن کنڈیال اکھنور اور محمد جیلانی ولد محمد زار ساکن ڈووا راجوری کے طور پر کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران تین دیگر ملزمان مشتاق احمد کھاری ولد باغ حسین ساکن ٹھنڈی چوئی اکھنور، نزاکت احمد ولد محمد زبیر ساکن اکھنور حال وہاب صاحب کھریو اور محمد جیلانی ولد محمد موتوالی ساکن کالاکوٹ راجوری ابھی بھی فرار ہیں جن کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ چوری شدہ مویشیوں کو قانونی کارروائی انجام دینے اور اصل مالک کے حوالے کرنے کیلئے پلوامہ لایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۳سے۱۷ دسمبر تک بالائی علاقے ہلکی برف باری کا امکان خشک موسمی صورتحال کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

Next Post

یہ رعایت ہمیں نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

یہ رعایت ہمیں نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.