جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in تازہ تریں
A A
منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۷جولائی
جموں کشمیر کے لےفٹےننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے جمعرات کو یہاں درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور وہاں عیدالضحیٰ کے پیش نظر کئے جارہے انتظامات کا جائزہ لیا۔
سنہا نے کہا یہ بڑی عید ہمیں رحم دل، مخیر اور انسانیت کی بھلائی کے لئے کام کرنے کا سبق سکھاتی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”درگاہ حضرت بل پر حاضری دی، اور وہاں عیدالضحیٰ کے پیش نظر کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا“۔
سنہا کا ٹویٹ میں کہنا تھا”عید الضحیٰ ہمیں رحم دل، مخیر اور انسانیت کی بھلائی کےلئے کام کرنے کا سبق سکھاتی ہے “۔انہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا”جموں وکشمیر کے لوگوں کی خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید گاہ سرینگر میں نماز عید کی ادائیگی موسمی صورتحال پر منحصر ہے :اندرابی

Next Post

کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان

کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.