منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عید گاہ سرینگر میں نماز عید کی ادائیگی موسمی صورتحال پر منحصر ہے :اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۷جولائی
جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ تاریخی عیدگاہ سرینگر میں نماز عید کی ادائیگی موسمی صورتحال پر منحصر ہے ۔
اندرابی نے کہا کہ وہاں ہم ضرور نماز ادا کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ موسم اجازت دے ۔ان کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کا کام ہی ہے کہ جموں کشمیر کی زیارت گاہوں کو خوبصورت سے خوبصورت بنایا جائے ۔
وقف بورڈ چیئرپرسن نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں حضرت بل میں عید الضحیٰ کے پیش نظر کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”عید کےلئے یہاں ہو رہی تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے لیفٹیننٹ گورنر صاحب خود یہاں آئے اور یہاں دیکھا کہ سارے انتطامات کئے جا رہے ہیں“۔
اندرابی کا کہنا تھا”وقف بورڈ کا کام ہی ہے کہ ہم تمام زیارت گاہوں کو شاندار اور خوبصورت سے خوبصورت بنائیں تاکہ لوگوں کو دل کا سکون میسر ہوسکے “۔
تاریخی عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کا انحصار موسم پر ہے ۔انہوں نے کہا”اگر موسم نے اجازت دی تو وہاں نماز کی ادائیگی ممکن ہے لیکن موسم ٹھیک نہیں ہے بارشیں ہو رہی ہیں وہاں بہت صفائی کا کام کرنا ہے جو مجھے نہیں لگتا ہے کہ دو تین دنوں میں مکمل ہوسکتا ہے “۔
وقف بورڈ چےئر پرسن کا کہنا تھا”عید گاہ میں ہمیں نماز ادا کرنی ہے ہم ضرور ادا کریں گئے لیکن موسم ہمیں اجازت دے “۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی وزیر خارجہ سے ہندوستان کی ایل اے سی کے معاملے پر بات چیت

Next Post

منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.