اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرانسپورٹروں کا۱۵ دسمبر کو ہڑتال کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار, مقامی خبریں
A A
حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرس نے ہڑتال کال موخر کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے منگل کے روز اپنی ’طویل عرصے سے زیرِ التواء‘ مطالبات کے پیشِ نظر ۱۵دسمبر کو ایک روزہ علامتی ہڑتال کا اعلان کیا۔
سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ محمد یوسف نے کہا کہ جموں اور کشمیر، دونوں ڈویڑنوں کے ٹرانسپورٹرز نے متفقہ طور پر بطور احتجاج اس ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔
یوسف نے کہا کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر حکومت کی جانب سے اہم مسائل کے حل میں ’ناکامی‘ کی وجہ سے ’تباہی کے دہانے پر‘ پہنچ چکا ہے۔
اِن مسائل میں ای بسوں کی بے ضابطہ نقل و حمل، فٹنس اور گرین ٹیکس میں بھاری اضافہ اور من مانی ای چالان شامل ہیں۔
یوسف نے کہا کہ ایسوسی ایشن ہڑتال کے بعد حکومت کو سات دن کی مہلت دے گی اور خبردار کیا کہ اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو ایک ’بڑا فیصلہ‘ لیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں عادی مجرم پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

Next Post

آئی جی کشمیر کا شوپیاں دورہ سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
یوم آزادی کی تقریبات :’تمام اضلاع میں سیکورٹی انتظامات مکمل

آئی جی کشمیر کا شوپیاں دورہ سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.