پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سونہ وار پل سے مبینہ طور پر جہلم میں چھلانگ لگانے والا شخص ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-09
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرکاری حکام کے مطابق پیر کے روز سرینگر میں سونہ وار پل سے دریائے جہلم میں مبینہ طور پر چھلانگ لگانے کے بعد ایک شخص کی موت ہو گئی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق وہ شخص سونہ وار کے جھولا پل کے قریب دریا میں گر گیا، جس کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے کارروائی کرتے ہوئے اسے پانی سے باہر نکال لیا۔ بعد میں اسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا۔
اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ اس شخص کی شناخت ابھی تک قائم نہیں ہو سکی ہے۔ اسے ایک شخص اسپتال لے کر آیا تھا‘ ایس ایم ایچ ایس کے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
مرنے والے شخص کی عمر تقریباً ۴۰ برس بتائی جا رہی ہے اور اطلاعات کے مطابق اس نے سونہ وار پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی۔
پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید تفصیلات، بشمول متوفی کی شناخت، کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’غیریقینی دنیا میں بھارت جگمگا رہا ہے‘

Next Post

انجینئر رشید کی جموں و کشمیر میں ’ایل جی،سی ایم اختلاف‘ دور کرنے کیلئے وزیراعظم مودی سے مداخلت کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

انجینئر رشید کی جموں و کشمیر میں ’ایل جی،سی ایم اختلاف‘ دور کرنے کیلئے وزیراعظم مودی سے مداخلت کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.