بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں چوری کے دو الگ الگ معاملے حل‘۲ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/ یکم دسمبر
سوپور پولیس نے چوری کے دو الگ الگ معاملات کو حل کرکے۲ملزموں کو گرفتار کیا ہے اور مال مسروقہ کو بھی بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوپور پولیس نے پولیس اسٹیشن بومائی اور پولیس اسٹیشن سوپور میں درج چوری کے دو الگ الگ معاملات کو کامیابی سے حل کیا ہے اور ملزموں کو گرفتار اور مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پہلے واقعے میں پولیس اسٹیشن بومائی کو نتھی پورہ کے عبدالرشید میر نامی ایک شخص کی جانب سے ان کی دکان الفجر ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے سامان کی چوری کے بارے میں شکایت موصول ہوئی۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں بی این ایس کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۶۰درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران متعدد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور ۲۹نومبر۲۰۲۵کو ایک مشتبہ شخص غلام محمد لون ولد عبد الجبار لون ساکن یہامہ ہندوارہ کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ شخص نے جرم کا اعتراف کیا اور انکشاف کیا کہ اس نے مسروقہ مال نتھی پورہ میں دریا کے قریب ایک باغ میں چھپایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس انکشاف کی بنیاد پر سوپور پولیس نے مسروقہ مال بر آمد کیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ دوسرے واقعے میں پولیس پوسٹ بس اسٹینڈ (پولیس اسٹیشن سوپور) کو غلام محمد کنجوال ساکن سر سید آباد کی طرف سے ان کی بیکری کی دکان سے نقدی رقم چوری ہونے کی شکایت موصول ہوئی۔
ترجمان نے کہا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے اس ضمن میں بی این ایس کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۲۶۸درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ جرم کے ارتکاب کے۱۲گھنٹوں کے اندر اندر شاکر صادق بٹ کا سراغ لگایا گیا اور اس کو ایس ڈی ایچ سوپور کے احاطے سے گرفتار کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ دوران پوچھ تاچھ اس نے جرم کا اعتراف کیا اور چوری شدہ نقدی رقم کی نشاندہی کی جس کو بعد میں بر آمد کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس دو گھنٹوں میں حل:پولیس

Next Post

ریزرویشن : کیا عمرعبداللہ حکومت نے مسئلہ کا حل تلاش کرلیا ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

ریزرویشن : کیا عمرعبداللہ حکومت نے مسئلہ کا حل تلاش کرلیا ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.