جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’یگانگت مسلح افواج کی طاقت ہے‘آپریشن سندوراس کی بہترین مثال‘

جدید جنگیں کثیرالجہتی، ہائبرڈ ہوں گی جس کیلئے متحد قومی طاقت کی ضرورت ہوگی: جنرل دویڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, قومی خبریں
A A
جموںکشمیر:’افسپا کی منسوخی ممکن لیکن ابھی نہیں ‘

Dwivedi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

سرینگر/۲۴ نومبر
آرمی چیف جنرل اْپندر دویدی نے پیر کے روز کہا کہ مسلح افواج کی طاقت سینرجی (یگانگت) میں ہے، اور ’آپریشن سندور‘ اس کی ایک بہترین مثال ہے۔
وہ ممبئی میں آئی این ایس ماہے ‘ ماہے کلاس اینٹی سب میرین وارفیئر شیلْو واٹر کرافٹ کے پہلے جہاز ‘ کی کمیشننگ کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔
جنرل دویدی نے کہا’’ہماری مسلح افواج کی طاقت سینرجی میں ہے‘‘۔
فوج کے سربراہ نے کہا کہ سمندر، زمین اور فضا قومی سلامتی کا ایک متحد سلسلہ تشکیل دیتے ہیں، اور فوج، بحریہ اور فضائیہ مل کر بھارت کی اسٹریٹجک طاقت کی تثلیث بناتے ہیں۔
جنرل دویدی نے کہا کہ کثیر الجہتی آپریشنز کے اس دور میں، یہ بات کہ ملک سمندر کی گہرائیوں سے لے کر بلند ترین سرحد تک‘کس طرح یکجا ہو کر کارروائی کر سکتا ہے‘ بھارتی جمہوریہ کے سلامتی اثرورسوخ کا تعین کرے گی۔
آرمی چیف نے مزید کہا کہ بھارتی مسلح افواج ہر ڈومین میں سرگرمِ عمل ہیں‘ لداخ سے لے کر بحرِ ہند تک، انفارمیشن وارفیئر سے لے کر مشترکہ لاجسٹکس تک۔
فوجی سربراہ نے کہا’’آپریشن سندور‘ اس (مسلح افواج کی سینرجی) کی ایک بہترین مثال تھا‘‘۔
اپریل میں پہلگام حملے کے بعد، جس میں ۲۶ افراد ہلاک ہوئے، بھارت نے ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان میں موجود دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی کارروائی انجام دی تھی۔
جنرل دویدی نے کہا کہ بھارتی فوج نے ایک جامع تبدیلی کے تحت کئی اقدامات شروع کیے ہیں جن میں مشترکہ کام اور انضمام اہم ستون ہیں، کیونکہ جدید جنگیں کثیرالجہتی، ہائبرڈ ہوں گی اور متحد قومی طاقت کی ضرورت ہوگی۔
ایک اہلکار نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بحری جہاز کی کمیشننگ میں آرمی چیف موجود تھے۔
آئی این ایس ماہے کی کمیشننگ کے بعد، جنرل دویڈی نے آرمی چیف کے تعریفی اسنادان بحریہ کے اہلکاروں کو بھی دیں جنہوں نے جہاز کی کمیشننگ میں کلیدی کردار ادا کیا۔اہلکار نے مزید کہا کہ یہ ایک نایاب روایت ہے، لیکن آنے والے دنوں میں تینوں افواج کے درمیان بڑھتی سینرجی کے ساتھ یہ زیادہ عام ہوتی جائے گی۔
جنرل دویدی نے کہا کہ بھارتی بحریہ پڑوسی ممالک اور عالمی ماحول‘ خاص طور پر دور دراز علاقوں ‘ میں اہم کردار ادا کرتی ہے، جہاں فوج کی کوششیں نرم و سخت دونوں قسم کی سفارت کاری میں معاون اور تکمیلی کردار ادا کر سکتی ہیں، اور انہوں نے اسے ‘‘سمارٹ ڈپلومیسی’’ قرار دیا۔
فوج کے سربراہ نے کہا کہ بھارتی فوج اور بھارتی بحریہ عالمی سطح پر انسانی امداد و آفاتِ سماوی (ایچ اے ڈی آر ) کے مشنوں میں یا ایمفی بیئس آپریشنز کے دوران ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہی ہیں۔
(ندائے مشرق ویب ڈیسک)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘پلوامہ طبی اداروں میں ڈاکٹروں کے لاکرز کی تلاشی

Next Post

ایل جی سنہا کا سنجواں میں پولیس کمانڈو ٹریننگ سینٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
Next Post
ایل جی سنہا کا سنجواں میں پولیس کمانڈو ٹریننگ سینٹر کا دورہ

ایل جی سنہا کا سنجواں میں پولیس کمانڈو ٹریننگ سینٹر کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.