بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

کیرالہ میں نسخہ تجویز کے بغیر ادویات کی آن لائن فروخت کے خلاف کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in کاروبار
A A
منشیات کی لت میں پڑے نوجوانوں کویہ لت چھڑانے کیلئے جم سینٹروں میں لانے کی بھی ضرورت :حافظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

ترواننت پورم، 22 نومبر (یو این آئی) کیرالہ کے ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ (کے ڈی سی ڈی) نے نسخہ تجویز کے بغیر آن لائن ادویات کی فروخت پر ایک کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے ۔
عہدیداروں نے اس بات کا پتہ لگایا کہ جے جے میڈیکلس کمپنی مینفورس 50، مینفورس 100، اور ویگور 100 گولیاں، قوت باہ بڑھانے والی دوائیں، کسی نسخہ تجویز یا درست خریداری بل کے بغیر آن لائن فروخت کر رہی ہے ، جس کے بعد حکام نے جے جے میڈیکلس کے خلاف کارروائی کی جو پوشاریپاڈی، شمالی پاروور میں واقع ہے ۔
یہ آپریشن اس وقت شروع کیا گیا جب محکمہ کے اہلکار نے کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر آن لائن آرڈر دیا اور بغیر کسی پریشانی کے ادویات موصول ہوگئیں۔ ویب سائٹ پر فراہم کردہ ایڈریس فرضی تھا جس سے تفتیش مشکل ہو رہی تھی۔ ٹیم نے آخر کار ذرائع کا سراغ لگایا اور چھاپہ مارا۔
ضبط کی جانے والی تمام ادویات اور دستاویزات کو شمالی پاروور جوڈیشل فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کورٹ میں جمع کرایا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے پہلے مرکزی وزارت صحت سے ریاست میں ادویات کی غیر قانونی آن لائن فروخت پر پابندی لگانے کی اپیل کی تھی اور ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ کو سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی تھی۔
اس سے قبل کیرالہ میں اس طرح کی غیر قانونی آن لائن فروخت کی کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔ ضبط شدہ ادویات جنسی شہوت بڑھانے والی ادویات ہیں جن کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ شیڈول ایچ کے مطابق ایسی ادویات کی غیر قانونی فروخت سے صحت کو سنگین خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ یہ منشیات اور کاسمیٹکس ایکٹ 1940 کے تحت قابل سزا جرم ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگال میں ضلع مجسٹریٹ کے خلاف شوبھندو ادھیکاری کی شکایت الیکشن کمیشن کے زیر غور

Next Post

این آئی ٹی چوپاٹی ہٹانے پر ہنگامہ: دکانوں پر چلا جے سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post

این آئی ٹی چوپاٹی ہٹانے پر ہنگامہ: دکانوں پر چلا جے سی بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.