پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

قبائلی مصنوعات کے لیے جی آئی جیسے خصوصی ٹیگ کی ضرورت: اُئیکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-13
in کاروبار
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی ) قبائلی امور کے وزیرِ مملکت دُرگاداس اُئیکے نے بدھ کے روز کہا کہ جغرافیائی شناخت (GI) ٹیگ کی طرز پر قبائلی مصنوعات کے لیے ایک خصوصی ٹیگ متعارف کرایا جانا چاہیے تاکہ ان مصنوعات کو ایک منفرد شناخت حاصل ہو سکے ۔
مسٹر اُئیکے نے دہلی کے دوارکا میں واقع ‘یشو بھومی’میں منعقدہ قبائلی کاروباری کانفرنس (Tribal Business Conclave) کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ”یہ صرف ایک کانفرنس نہیں، بلکہ ایک تحریک ہے جو قبائلی برادری کو اقتصادی خودکفالت اور بازار تک رسائی دلانے کی سمت میں ایک انوکھا قدم ہے ۔”انہوں نے کہا،”جیسے کسی مصنوعات کو جغرافیائی شناخت دلانے کے لیے جی آئی ٹیگ دیا جاتا ہے ، اسی طرح ایک ٹیگ ٹرائبل انڈیکیٹر ٹیگ (Tribal Indicator Tag) کی شروعات ہونی چاہیے ۔یہ ٹیگ اُن مصنوعات کے لیے ہوگا جو قبائلی برادری کے افراد تیار کرتے ہیں۔
ایک روزہ کانفرنس میں 250 سے زیادہ قبائلی صنعت کاروں نے شرکت کی، جن میں 111 اسٹارٹ اپس شامل تھے ۔
ان صنعت کاروں نے روایتی مصنوعات کے ساتھ ساتھ جدید مصنوعات کی بھی نمائش کی۔کئی کاریگر اور صنعت کار ملک کے دور دراز علاقوں سے آئے تھے ۔ مسٹر اُئیکے نے کہا کہ جی آئی ٹیگ اور ایک ضلع، ایک پروڈکٹ (One District One Product) اسکیم کے ذریعے قبائلی مصنوعات کو خصوصی شناخت ملی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (CSR) اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کے ذریعے کارپوریٹ دنیا کو قبائلی برادریوں سے جوڑا گیا ہے ۔مزید کہا کہ ون دھن وکاس یوجنا (Van Dhan Vikas Yojana) کے تحت 55 لاکھ سے زیادہ قبائلی خاندانوں کو روزگار کے وسائل ملے ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ مودی حکومت قبائلی ہیروز، مجاہدینِ آزادی اور قبائلی رہنماؤں کو عزت و احترام دلانے اور انہیں قومی فخر سے جوڑنے کا کام کر رہی ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ”قبائلی لوگ فطرت سے صرف اتنا ہی لیتے ہیں جتنی انہیں ضرورت ہوتی ہے ۔وہ دوسروں کے وسائل یا دولت پر نظر نہیں رکھتے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ندیوں کی آلودگی، ہوا کی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں میں 12.5 کروڑ قبائلی عوام کا کوئی کردار نہیں ہے ۔اندرہ گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (IGNCA) کے سیکریٹری سچدانند جوشی نے کہا کہ”ہمیں قبائلی دستکاری، ہنر اور ثقافت کو محفوظ رکھنے کے اقدامات کرنے ہوں گے ۔
کاپی رائٹ اور انٹلیکچوئل پراپرٹی (IP) کے ذریعے ان کی حفاظت پر غور ہونا چاہیے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی آر میں بے ضابطگیاں، کسی شہری کا ووٹ کٹنے نہیں دیں گے : جیتو پٹواری

Next Post

ہندوستان، امریکہ اور جاپان کے ساتھ مالابار 2025 میں آسٹریلیا بھی شامل ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post

ہندوستان، امریکہ اور جاپان کے ساتھ مالابار 2025 میں آسٹریلیا بھی شامل ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.