پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار
A A
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۲۹؍اگست

                شمالی ریلوے نے کشمیر کے بڈگام اور شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ کے درمیان براہِ راست ٹرین سروس بحال کردی ہے، جس کے ساتھ یہ سروس آج سے دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔

                شمالی ریلوے کے مطابق یہ ٹرین بڈگام،کٹرہ روٹ پر معمول کے شیڈول کے مطابق چلیں گی۔

متعلقہ

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور  

کشتواڑ: عصمت دری اور موت کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

                ٹرین نمبر 04688 صبح سات بج کر ۲۰منٹ پربڈگام سے روانہ ہوگی اور دوپہر ایک بجے شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ پہنچے گی۔ واپسی پر ٹرین نمبر 04687 دوپہرایک بجکر ۴۵ منٹ پرکٹرہ سے روانہ ہوکر رات۸بجے بڈگام پہنچے گی۔

                براہِ راست ٹرین سروس کی بحالی سے کشمیر وادی کے رہائشیوں کے علاوہ کشمیر اور جموں خطے کے درمیان سفر کرنے والے طلبہ، ملازمین اور یاتریوں کو بھی فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔

                ریلوے نے کہا کہ یہ سروس وادی اور جموں کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط کرے گی اور مسافروں کو سفر کا ایک آسان ذریعہ فراہم کرے گی۔

                مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ سفر شروع کرنے سے قبل نیشنل ٹرین انکوائری سسٹم موبائل ایپلی کیشن، انڈین ریلوے کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن۱۳۹ کے ذریعے ٹرین کی تازہ ترین صورتحال اور اوقات کار کی تصدیق کرلیں۔

                شمالی ریلوے نے کہا کہ وہ مسافروں کو محفوظ، ہموار اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کے منور آباد میں چلتی بس سے گر کر کنڈکٹر جاں بحق

Next Post

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور   
اہم ترین

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور  

2026-08-30
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
اہم ترین

کشتواڑ: عصمت دری اور موت کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

2026-08-30
کشمیر میں افغان اسلحہ اور گولہ بارود کی ضبطی میں اضافہ ہوا ہے:جنرل نروانے
اہم ترین

پاکستان بھارت سے لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا؛جنرل نروانے

2026-08-30
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

2026-08-30
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

سرینگر کے منور آباد میں چلتی بس سے گر کر کنڈکٹر جاں بحق

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.