پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر کے منور آباد میں چلتی بس سے گر کر کنڈکٹر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۲۹؍اگست

                سرینگر کے منور آباد علاقے میں ایک رکشہ کی ٹکر سے چلتی بس سے گرنے کے بعد۶۰ سالہ کنڈکٹر جاں بحق ہوگیا۔

                حکام کے مطابق کنڈکٹر بس کے دروازے پر کھڑا تھا کہ اسی دوران ایک آٹو رکشہ نے اچانک بس کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ توازن کھو بیٹھا اور سڑک پر گر گیا۔ حادثے میں اسے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔

متعلقہ

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور  

کشتواڑ: عصمت دری اور موت کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

                اسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

                متوفی کی شناخت نوابازار، سرینگر کے رہائشی عبدالمجید تیلی(۶۰) ولد غلام محمد تیلی کے طور پر ہوئی ہے۔

                پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

Next Post

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور   
اہم ترین

سنہاکاہر شہری تک طبی سہولیات پہنچانے پر زور  

2026-08-30
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
اہم ترین

کشتواڑ: عصمت دری اور موت کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد

2026-08-30
کشمیر میں افغان اسلحہ اور گولہ بارود کی ضبطی میں اضافہ ہوا ہے:جنرل نروانے
اہم ترین

پاکستان بھارت سے لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا؛جنرل نروانے

2026-08-30
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
Next Post
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.