پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 8 نومبر (یو این آئی) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعہ کے روز چھتیس گڑھ کے بستر علاقے کے دنتے واڑہ اور سُکما اضلاع میں بارہ مقامات پر چھاپے مارے ۔
یہ چھاپے ممنوعہ سی پی آئی (ماؤ نواز) تنظیم کے مسلح کارکنوں کی جانب سے کیے گئے آئی ای ڈی دھماکے اور نشانہ بنا کر کیے گئے حملے سے متعلق 2023 کے ایک معاملے کی جاری تفتیش کے سلسلے میں مارے گئے ۔
افسران کے مطابق اَرنپور آئی ای ڈی دھماکہ کیس سے وابستہ مشتبہ افراد اور ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے ۔
انہوں نے بتایا کہ یہ حملہ ماؤ نوازوں کی دربھا ڈویژن کمیٹی کے اراکین نے 26 اپریل 2023 کو دنتے واڑہ ضلع کے ارنپور تھانہ علاقے کے پیڑکا گاؤں کے قریب کیا تھا۔
تلاشی کے دوران ماؤ نوازوں کی جانب سے جبری وصولی سے متعلق نقدی، ہاتھ سے لکھے خطوط، چھپی ہوئی رسید بُک سمیت متعدد قابل اعتراض مواد اور مشتبہ افراد کے ڈیجیٹل آلات بھی ضبط کیے گئے ۔
یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان افراد کے اس جان لیوا حملے میں ملوث ماؤ نواز کارکنوں سے قریبی تعلقات ہیں۔
افسران نے بتایا کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے اور اب تک 27 گرفتار افراد کے خلاف دو چارج شیٹیں داخل کی جا چکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عنقریب بارش نہ ہوئی توتہران کو خالی کرنا پڑ سکتا ہے:صدرِ ایران

Next Post

ماحولیاتی تبدیلی دنیا کے سامنے ایک بڑا چیلنج ہے : زینت امان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

ماحولیاتی تبدیلی دنیا کے سامنے ایک بڑا چیلنج ہے : زینت امان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.