منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے بہار کوکیلا’ شاردا سنہا کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-06
in قومی خبریں
A A
’نیا بھارت دہشت گردی کے سامنے خاموش نہیں رہتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی، 5 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو آنجہانی لوک گلوکارہ شاردا سنہا کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بہار کے بھرپور فن اور ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے ان کی شراکت کو یاد کیا۔ انہیں پیار سے بہار کوکیلا’ بھی کہا جاتا ہے ۔
اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں، مسٹر مودی نے کہا، "بہار کوکیلا شاردا سنہا جی کو ان کی پہلی برسی پر دلی خراج عقیدت۔”
ان کے انمٹ اثرات کو یاد کرتے ہوئے ، مسٹر مودی نے کہا، "انہوں نے لوک گیتوں کے ذریعے بہار کے فن اور ثقافت کو ایک نئی شناخت دی، جس کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چھٹھ کے عظیم تہوار سے جڑے ان کے مدھر گیت ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے ۔”
مشہور لوک گلوکارہ شاردا سنہا روایتی بہاری لوک گیتوں، خاص طور پر چھٹھ پوجا کے مرکزی گانوں کی روح پرور پیش کش کے لیے مشہور تھیں۔ اس کی سدابہار موسیقی نے ہر نسل کے سامعین کو متاثر کیا اور وہ "بہار کوکیلا” کے نام سے مشہور ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہریانہ میں 25 لاکھ ووٹوں کی ہیرا پھیری سے غیر قانونی حکومت بنائی گئی: راہل

Next Post

امت شاہ نے امول اورافکو کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
’صدر راج جاری رکھنے کا شوق نہیں ‘

امت شاہ نے امول اورافکو کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.