منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری سڑک حادثے میں۳۰؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

جموں/۴نومبر
جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں منگل کی صبح ایک بھیانک سڑک حادثے میں تقریباً ۳۰؍افراد زخمی ہو گئے ، جن میں متعدد اسکولی طلبہ بھی شامل ہیں۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس تیز رفتار کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر الٹ گئی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ منڈی،راجوری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری منی بس ایک موڑ کاٹتے ہوئے پھسل گئی۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگ اور پولیس موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
جی ایم سی راجوری کے ڈاکٹروں کے مطابق، دو شدید زخمی طلبہ کو نازک حالت میں جموں ریفر کیا گیا ہے ۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ زیادہ تر زخمیوں کو سر، کندھے اور ٹانگوں پر چوٹیں آئی ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی راجوری سمیت کئی اعلیٰ سول و پولیس افسران اسپتال پہنچے اور علاج معالجے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر راجوری نے ہدایت دی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور واقعے کی مکمل جانچ کی جائے ۔
ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ منی بس میں مقررہ حد سے زیادہ مسافر سوار تھے اور گاڑی کی رفتار حد سے تجاوز کر گئی تھی، جس کے باعث ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
ایک ٹریفک افسر نے یو این آئی کو بتایا’’ڈرائیوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اوورلوڈنگ یا تیز رفتاری کی صورت میں سخت کارروائی ہوگی۔ عوامی سلامتی کے لیے ہم زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل کر رہے ہیں‘‘۔
عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سڑکوں کی مرمت اور ٹریفک نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور:منشیات فروش کی۷۰ لاکھ روپیوں کی جائیداد ضبط

Next Post

آپریشن سندور کے دوران فوجی تصادم چین پاک کے گہرے تعلقات کا مظہر ہے : ہرش وردھن شرنگلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

آپریشن سندور کے دوران فوجی تصادم چین پاک کے گہرے تعلقات کا مظہر ہے : ہرش وردھن شرنگلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.