جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے پی کے وجے واڑہ میں افسوسناک واقعہ۔ ڈگری طالب علم کی خودکشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in قومی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

حیدرآباد یکم نومبر(یواین آئی)اے پی کے وشاکھاپٹنم شہر کے ایم وی پی کالونی علاقہ میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پرائیویٹ ڈگری کالج کے فائنل ایئر کے طالب علم21سالہ سائی تیجا نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق، نوجوان نے اپنے کمرے میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔ ارکان خاندان جب کمرے میں داخل ہوئے تو وہ منظر دیکھ کر صدمے میں آگئے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کے جی اسپتال منتقل کر دیا۔
ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو ایک خودکشی نوٹ ملا ہے ، جس میں سائی تیجا نے لکھا کہ اُس کے کالج کی ایک خاتون لکچررنے اُس کا جنسی استحصال کیا اور وہ مزید ذہنی طور پر برداشت نہیں کر پا رہا تھا۔
اس انکشاف کے بعد طالب علم کے ارکان خاندان نے متعلقہ لکچررپر سنگین الزامات عائد کئے ۔
سائی تیجا کے دوستوں اور ساتھی طلبا نے کالج کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خاتون لکچررکو فوری طور پر معطل کیا جائے اور اُس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے ۔ کالج انتظامیہ اور مذکورہ لکچررسے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔
یہ واقعہ ویزاک کے تعلیمی حلقوں میں سنسنی کا باعث بن گیا ہے ۔ طلبہ تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات میں شدت پید اکی جائے اور ملزمہ کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات نہ ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہند-بحرالکاہل میں قواعد پر مبنی اصول ضروری ہے : راجناتھ

Next Post

اے پی کے ضلع سریکاکلم کی وینکٹیشورا مندر میں بھگدڑ‘۹افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
جموں:وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوںکی شرکت

اے پی کے ضلع سریکاکلم کی وینکٹیشورا مندر میں بھگدڑ‘۹افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.