بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۵۱۱بے زمین افراد کو فی فرد ۵مرلہ اراضی فراہم:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۹؍اکتوبر
جموں کشمیر حکومت نے بدھ کے روز ایوان میں کہا کہ جموں و کشمیر۵۱۱بے زمین افراد کو مکانات کی تعمیر کے لیے فی فرد پانچ مرلہ اراضی فراہم کی گئی ہے ، جبکہ اسکیم کے تحت۲۵۶۸درخواستیں مختلف بنیادوں پر مسترد کر دی گئی ہیں۔
حکومت نے ایوان میں ایک سوال کے جواب میں کہا’’جموں وکشمیر میں کل۵۱۱بے زمین افراد کو فی فرد۵ مرلہ اراضی فراہم کی گئی ہے جس میں سے کشمیر میں کل۲۳۴؍اور صوبہ جموں میں۲۷۷؍استفادہ کنندگان کو یہ زمین فراہم کی گئی ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ضلع بانڈی پورہ میں سب سے زیادہ۱۰۹؍استفادہ کنندگان کو زمین فراہم کی گئی ہے اور ضلع بارہمولہ میں۶۱، ضلع اننت ناگ میں۳۰؍افراد کو اراضی فراہم کی گئی ہے جبکہ صوبہ جموں میں ضلع راجوری میں۴۸؍افراد کو، ضلع ڈوڈہ میں۶۸؍اور ضلع کشتواڑ میں۵۵؍افراد کو مکانوں کی تعمیر کے لئے اراضی فراہم کی گئی ہے تاہم شوپیاں، بڈگام اور رام بن اضلاع میں کسی کو یہ زمین فراہم نہیں کی گئی ہے ۔
حکومت نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت ۲ہزار ۵سو۶۸درخواست دہندگان کو زمین کی الاٹمنٹ سے انکار کردیا گیا۔
جواب میں کہا گیا’’ضلع راجوری میں سب سے زیادہ ایک ہزار ۲سو۴۵درخواست مسترد کئے گئے جبکہ اننت ناگ میں۲۸۶،ضلع رام بن میں۱۶۲؍اور ضلع اودھم پور میں۱۴۶درخواست متسرد کر دئے گئے ۔
ان کا کہنا ہے کہ درخواستوں کے مسترد ہونے کی وجوہات میں درخواست دہندگان کی اہلیت کے معیار پر پورا نہ اترنا، موجودہ رہائشی اراضی کے مالک ہونا ، جنگلات یا رکھ اور کھیتوں کے علاقوں میں رہائش پذیر ہونا یا پہلے سے ہی پانچ مرلہ سے زیادہ زمین کے مالک ہونا، شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی میں بی جے پی رکن کے ’قوم پرست ہندوؤں‘ والے بیان پر ہنگامہ

Next Post

’تمام سرکاری دفاتر میں اردو اب بھی بطور سرکاری زبان موجود ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

’تمام سرکاری دفاتر میں اردو اب بھی بطور سرکاری زبان موجود ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.