بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت فیس معاف کرنے کے وعدے کو نبھانے میں ناکام:سجاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۸؍اکتوبر
جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ مختلف بھرتی ایجنسیوں کے ذریعے وصول کی جانے والی درخواست کی فیس معاف کرنے کے اپنے انتخابی وعدے کو پورا کرنے میں ناکام ہو کر جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو دھوکہ دے رہی ہے ۔
لون نے منگل کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’نیشنل کانفرنس نے اپنے انتخابی منشور میں، جموں و کشمیر سروسز سلیکشن ریکروٹمنٹ بورڈ (جے کے ایس ایس آر بی)، جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن (جے کے پی ایس سی)، اور دیگر ریاستی اداروں کی طرف سے وصول کی جانے والی درخواست فیس کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا‘‘۔
ان کا پوسٹ میں کہنا تھا’’میں نے یہ جاننے کے لیے ایک سوال پوچھا کہ کیا یہ انتخابی وعدہ پورا ہوا ہے ، تو جواب میں وزیر اعلیٰ، جو گاندربل کے رکن اسمبلی بھی ہیں، نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر سے لے کر اب تک درخواست کی فیس کی صورت میں۳۱کروڑ روپے جمع کیے جا چکے ہیں‘‘۔
لون نے کہا’’ ریکروٹمنٹ ایجنسیوں کے لیے درخواست فیس ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے ،اور ایسی کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں ہے ‘‘۔
ہندوارہ کے ممبر اسمبلی نے کہا’’یہ۳۱کروڑ روپے بہت سارے ٹوٹے ہوئے وعدوں میں سے ایک کی عکاسی کرتا ہے ، اور جھوٹ اور فریب کے سلسلے میں ایک اور اضافہ ہے ‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’براہ کرم، ایک بار، کیا وہ صرف یہ تسلیم کر سکتے ہیں کہ انہوں نے جھوٹ بولا اور جموں و کشمیر کے نوجوانوں سے معافی مانگیں گے ۔یو این آئی‘‘
۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی کے ماتحت محکموں سے متعلق سوالات پیش نہ کیے جائیں:اسپیکر

Next Post

سیاحتی ڈھانچے کے فروغ کیلئے۵سو کروڑ روپپوں سے زیادہ خرچ:حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

سیاحتی ڈھانچے کے فروغ کیلئے۵سو کروڑ روپپوں سے زیادہ خرچ:حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.