منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی کے ماتحت محکموں سے متعلق سوالات پیش نہ کیے جائیں:اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سینئر این سی لیڈرعبدالرحیم راتھر کو جموں کشمیر اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۲۸؍اکتوبر
جموں کشمیر اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے آج ایوان میں ارکان اسمبلی کو ہدایت دی کہ وہ ایسے محکموں سے متعلق سوالات پیش نہ کریں جو لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔
اسپیکر نے یہ بات اس وقت کہی جب لنگیٹ کے رکن اسمبلی شیخ خورشید کا محکمہ داخلہ سے متعلق ایک سوال اسمبلی کے ایجنڈے سے حذف کر دیا گیا۔
اسپیکر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’’شیخ خورشید کا سوال ایل جی کے دائرہ اختیار میں آنے والے محکمہ سے متعلق تھا، اس لیے اسے جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت حذف کرنا پڑا‘‘۔
شیخ خورشید، جو عوامی اتحاد پارٹی سے وابستہ ہیں، نے حکومت سے استفسار کیا تھا کہ جموں کشمیر میں تشدد کے متاثرین کے اہلِ خانہ کو ایس آر او۴۳کے تحت ایکس گریشیا ادائیگیوں یا دیگر فوائد فراہم کرنے میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے ۔ انہوں نے بعض مخصوص کیسز کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ معاوضے کی ادائیگی کے لیے ایک واضح ٹائم لائن فراہم کی جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل سکے ۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ ۲۰۱۹کے تحت بعض کلیدی محکمے بشمول داخلہ‘پولیس‘اور دیگر انتظامی امور لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت آتے ہیں، اور ان سے متعلق امور پر اسمبلی میں براہ راست بحث یا سوال جواب کی گنجائش محدود رکھی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر کی یہ ہدایت آئندہ سیشنز کیلئے بھی مؤثر رہے گی تاکہ کارروائی آئینی دائرے میں رہ کر جاری رکھی جا سکے ۔مشرق خبر
۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی :سیاسی جماعتیں لداخ سے کچھ سیکھیں

Next Post

حکومت فیس معاف کرنے کے وعدے کو نبھانے میں ناکام:سجاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟

حکومت فیس معاف کرنے کے وعدے کو نبھانے میں ناکام:سجاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.