بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی کی آسیان کانفرنس میں آن لائن شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in قومی خبریں
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ملیشیا میں منعقد ہونے والی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کی سربراہ کانفرنس میں ورچوئل (آن لائن) طریقے سے شامل ہوں گے ۔
یہ اطلاع پی ایم مودی نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ”میرے عزیز دوست، ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے ساتھ نہایت خوشگوار گفتگو ہوئی۔ میں نے انہیں ملیشیا کی آسیان صدارت کی مبارکباد دی اور آنے والی سربراہ کانفرنس کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔ میں آسیان۔ ہندوستان سربراہ اجلاس میں ورچوئل طریقے سے شامل ہونے اور آسیان۔ ہندوستان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہوں۔”
قابلِ ذکر ہے کہ آسیان سربراہ اجلاس 26 سے 28 اکتوبر تک کولالمپور میں منعقد ہو رہا ہے ۔
ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے بھی ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ پی ایم مودی نے انہیں فون کیا اور باہمی تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، تعلیم اور علاقائی سلامتی جیسے امور پر دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر گفتگو کی۔
انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم مودی نے انہیں بتایا ہے کہ وہ 47 ویں آسیان سربراہ اجلاس میں ورچوئل انداز میں شامل ہوں گے کیونکہ اس وقت ہندوستان میں تہواروں کا موسم جاری ہے ۔
اس اجلاس میں ہندوستان کی نمائندگی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کر سکتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھنڈ میں سڑک حادثے میں ایک نوجوان ہلاک، پانچ زخمی

Next Post

کوہلی پھر صفر پرلڑھکے ،آسٹریلیا کی فتح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی پھر صفر پرلڑھکے ،آسٹریلیا کی فتح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.