بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پوروانچل کے لوگوں کے لیے چھٹھ تہوار ثقافتی ورثے کی علامت : سرسا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in قومی خبریں
A A
پوروانچل کے لوگوں کے لیے چھٹھ تہوار ثقافتی ورثے کی علامت : سرسا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے کہا ہے کہ یہاں رہنے والے لاکھوں پوروانچلی بھائی بہنوں کے لیے چھٹھ پوجا محض ایک مذہبی رسم نہیں بلکہ اپنی مٹی سے جڑے رہنے اور ثقافتی ورثے کی علامت ہے ۔
مسٹر سرسا نے آج آئی ٹی او کے قریب ہاتھی گھاٹ کا دورہ کر کے صفائی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد کہا ”دہلی میں رہنے والے ہمارے لاکھوں پوروانچلی بھائی بہنوں کے لیے چھٹھ پوجا محض ایک رسم نہیں، بلکہ یہ سناتن روایت، ہندو مذہب کی عقیدت، اپنی زمین سے وابستگی اور ثقافتی ورثے کی علامت ہے ۔”
انہوں نے مزید کہا ”پچھلی حکومتوں کے دور میں ہم نے دیکھا کہ ہمارے پوروانچلی خاندانوں کو کبھی یمنا کی گندگی میں پوجا کرنے پر مجبور ہونا پڑا، تو کبھی گھاٹوں کی صفائی اور مذہبی انتظامات کو مکمل طور پر نظراندازی کیا گیا۔ لیکن اس بار چھٹھی مئیّا کے آشیرواد سے اقتدار بدلنے کے ساتھ دہلی کے حالات بھی بدلے ۔”
مسٹر سرسا نے کہا ”وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی حکومت اس بات کے لیے پرعزم ہے کہ ہمارے تمام پوروانچلی بھائی بہنوں کو چھٹھ پوجا کے دوران بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اپنے پوروانچلی خاندانوں کی عقیدت اور سناتن روایت کا احترام کرتے ہیں اور ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں۔ میں پرارتھنا کرتا ہوں کہ چھٹھی مئیّا ہم سب دہلی واسیوں پر اپنی کرپا برقرار رکھیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرالہ: صدر جمہوریہ کاہیلی کاپٹر جزوی طورپر دھنس گیا

Next Post

…اور ڈرامہ شروع ہو تا ہے!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

…اور ڈرامہ شروع ہو تا ہے!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.